08/09/2026
جاروگو آبشار جاروگو آبشار پاکستان کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ میں واقع جاروگو وادی کا ایک انتہائی خوبصورت اور بلند ترین مقام ہے۔اہم معلومات، یہاں پیدل سفر کے ذریعے ندی اور جنگلی راستوں سے پہنچا جاتا ہےیہ ویڈیو جاروگو آبشار کے حسین اور سرسبز نظارے دکھاتی ہے: