K D Khan Safi

K D Khan Safi like my page

31/08/2020
16/05/2020

😢 *very touching* 😰

جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ...

جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !!

جب گھر میں رہتے تھے، آزادی اچھی لگتی تھی ...

آج آزادی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے ... !!

کبھی ہوٹل میں جانا پزا، برگر کھانا پسند تھا ...

آج گھر پر آنا اور ماں کے ہاتھ کا کھانا پسند ہے ... !!!

اسکول میں جن کے ساتھ جھگڑتے تھے، آج ان کو ہی انٹرنیٹ پہ تلاشتے ہیں ... !!

خوشی كس میں ہوتی ہے، یہ پتہ اب چلا ہے ...
بچپن کیا تھا، اس کا احساس اب ہوا ہے ...

کاش تبدیل کر سکتے ہم زندگی کے کچھ سال ..

كاش جی سکتے ہم، زندگی بھرپور ایک بار ... !!

👘 جب ہم اپنی شرٹ میں ہاتھ چھپاتے تھے اور لوگوں سے کہتے پھرتے تھے دیکھ سکتے ہیں میں نے اپنے ہاتھ جادو سے غائب کر دیئے
| 🌀🌀

✏جب ہمارے پاس چار رنگوں سے لکھنے والی ایک قلم ہوا کرتی تھی اور ہم سب کے بٹن کو ایک ساتھ دبانے کی کوشش کیا کرتے تھے | ❤💚💙💜

👻 جب ہم دروازے کے پیچھے چھپتے تھے تاکہ اگر کوئی آئے تو اسے ڈرا سکیں

👀جب آنکھ بند کر کے سونے کا ڈرامہ کرتے
تھے تاکہ کوئی ہمیں گود میں اٹھا کے بستر تک پہنچا دے |

🚲سوچا کرتے تھے کی یہ چاند ہماری سائیکل کے پیچھے پیچھے کیوں چل رہا ہے | 🌙🚲

🔦💡On / Off والے سوئچ کو درمیان میں
اٹكانے کی کوشش کیا کرتے تھے |

🍏🍎🍉🍑🍈 پھل کے بیج کو اس خوف سے نہیں کھاتے تھے کی کہیں ہمارے پیٹ میں درخت نہ اگ جائے |

🍰🎂🍧🏆🎉🎁 برتھڈے صرف اس وجہ مناتے تھے
تاکہ ڈھیر سارے گفٹ ملیں |

🔆فرج آہستہ سے بند کر کے یہ جاننے کی کوشش کرتے تھے کہ اسکی روشنی کب بند ہوتی ہے |

🎭 سچ، بچپن میں سوچتے کہ ہم بڑے
کیوں نہیں ہو رہے؟

اور اب سوچتے ہیں کہ ہم بڑے کیوں ہو گئے؟ ⚡⚡

🎒🎐يہ دولت بھی لے لو .. یہ شہرت بھی لے لو💕

بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی ...

مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون .... ☔

وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی .. 🌊🌊🌊.............
ایک بات بولوں
انکار مت کرنا
یہ msg جیتنے مرضی لوگوں کو send کرو
جو اس msg کو پڈھےگا
اس کو اس کا بچپن ضرور یاد آئے گا.
کیا پتہ وہ آپ کی وجہ سے اپنے بچپن میں چلا جائے. چاہے کچھ دیر کے لیئے ہی سہی.
اور یہ آپ کی طرف سے اس کو بہترین گفٹ ہو گا.
So do it ..... 😊

😜😝😜😝😜😜
میں گھر لیٹ آیا تو پاپا نے پوچھا:
کہاں تھا کمینے؟
میں نے کہا:
دوست کے گھر میں تھا

تو پاپا نے میرے ہی سامنے میرے 10 دوستوں کو فون لگایا

چار دوستوں نے کہا
جی انکل یہیں تھا

تین نے کہا
ابھی ابھی نکلا ہے

دو نے کہا
یہیں پر ہے انکل، پڑھ رہا ہے، فون کیوں کیا .....؟

ایک کمینے نے حد کر دی ....،

وہ میری آواز میں بولا
جی پاپا بولو کیا ہوا .....؟
یہ سن کر تو پاپا بھی ہنس پڑے

اور بولے ....... آج پتہ چلا کہ
"دوست زندگی میں نہیں ملتے بلکہ
زندگی دوستوں میں شامل ہو جاتی ہے ....
KD khan safi

جس کو یہ مسیج آئے گا کہبرائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.وہ...
02/04/2020

جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
برائے مہربانی احساس ایمرجنسی پروگرام کی رجسٹریشن کے لئے اپنے متعلقہ_ضلع_انتظامیہ سے رابطہ کریں.
وہ احساس پروگرا میں شامل نہیں ہوسکتے
جس کو یہ مسیج آئے گا کہ
‏آپ کے والد یا والدہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے لئے اہل ہیں. رقم کے حصول کے لئے بذریعہ SMS آپ کو جلد آگاہ کیا جائے گا.
یہ گھرانا احساس پروگرام کیلئے اہل ہے اور اسکو 12 ہزار روپے ملیں گے
/

حساس_پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کیلئے اپنا شناختی کاررڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8171 پر ایس ایم ایس SMS کریں مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے ملیں گے

یاد رہے جن خواتین کو بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم ملتی ہے انکو وہ رقم اب پچھلے 9 مہینوں سے احساس پروگرام سے ملتی ہیں لہذا ان کا گھرانہ ایس ایم ایس نہ کرے

اگر کوئی شخص یا اسکی بیوی یا بچے ماہانہ ایک_ہزار روپے کا ایزی_لوڈ کرتے ہیں یا ان میں سے کسی کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے تو وہ بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

جن خواتین کو طلاق ہوچکی ہے اگر ان کے سابقہ شوہر کا پاسپورٹ بنا ہو تو وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

جو شخص خود یا بیوی بچوں میں سے کوئی سرکاری ملازم ہوگا اسکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا

اگر کسی کا شخص کا پاسپورٹ بنا ہو یا اسکے ماں باپ اور بیوی بچوں میں سے کسی کا پاسپوٹ بنا ہو تو وہ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوسکتا

جن افراد کو ماہانہ پنشن ملتی ہے انکا نام بھی احساس پروگرام میں رجسٹرڈ نہیں ہوگا
جس کے بینک_اکائونٹ میں 25 ہزار یا زائد رقم ہوگی وہ بھی احساس پروگرام میں شامل نہیں ہوگا

26/03/2020

Ameen plz share

Address

Scri Mardan
Mardan
SUGARCANEFARAM

Telephone

+923059796828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K D Khan Safi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to K D Khan Safi:

Share

Category