Pti VC Fathma 2 Mardan Pk 56

Pti VC Fathma 2 Mardan Pk 56 PTI Tanzeem Fathma

25/08/2026

ویلج کونسل فاطمہ ٹو عوام کے لیے اس ویڈیو میں ایک اہم پیغام

19/08/2026

شکریہ جناب ایم این اے عاطف خان اور صوبائی وزیر طارق محمود اریانی اور خاص کر شارق لالا
فاطمہ ٹو لختی بانڈا روڈ مکمل ہم بہت شکر گزار ہیں اپنے قائدین کے اس کی وجہ سے ہمیں 9 10 کروڑ روپے کی لاگت سے روڈ مکمل ہوا
فاطمہ ویلج کونسل ٹو اپنے قائدین کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں

09/08/2026

تنظیم میٹنگ ۔

فاطمہ ٹو لحتی بانڈہ روڈ کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں روڈ کی تعمیر و بہتری اور علاقے کے دیگر مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

چیرمین زیشان خان
یوتھ صدر عثمان خان
شیر از خان
صدر عبدالسلام خان
زکوۃ چیئرمین نظیر خان
افتخار خان
کمال خان
واصف خان
وقاص خان
سہیل خان

18/04/2026

ہم سب کا ایک ہی عہد ہے: خدمت۔
ان شاء اللہ جب تک زندگی ہے، ہم دل و جان سے اپنے گاؤں اور اپنے بھائیوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

17/04/2026

19 April mardan railway station jalse ke hawale se VC Fatima 2 mein meeting hua jismein Pakistan Tehreek-e-Insaf Fatma 2 ke worker shirkat ki hai Ham sab workeron ka shukriya Ada karte Hain

ایم پی اے طارق محمود اریانی کو خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں              منجانب ویلج کونس...
30/03/2026

ایم پی اے طارق محمود اریانی کو خیبرپختونخوا

کابینہ میں شامل کرنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں منجانب ویلج کونسل فاطمہ 2

16/03/2026

ہم سب کا ایک ہی عزم ہے اور وہ عزم خدمت خلق ہے اور انشاءاللہ جب تک زندہ ہے اپنے لوگوں کی خدمت کریں گے 💝💝💝💝

صوابی انٹرچینج پردھرنا چوتھاروز جاری ہےعمران خان نے ہمیں حق، خودداری اور جمہوریت کا راستہ دکھایا۔صوابی دھرنا اسی شعور کی...
16/02/2026

صوابی انٹرچینج پردھرنا چوتھاروز جاری ہے
عمران خان نے ہمیں حق، خودداری اور جمہوریت کا راستہ دکھایا۔
صوابی دھرنا اسی شعور کی ایک جھلک ہے۔
یو سی فاطمہ گدر تنظیم حمزہ حان تنظیم فاطمہ ٹو تنظیم

08/02/2026
08/02/2026

فاطمہ ویلج کونسل ٹو تنظیم کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کامیاب بنانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور انشاءاللہ تعالی یہ ہماری جو محنت ہے انشاءاللہ ایک دن رنگ لے ائے گی اور پاکستان کا مقبول ترین لیڈر عمران احمد خان نیازی جو ہمارا وزیراعظم ھیں اور رہے گا اور وہ دن دور نہیں کہ جناب ہمارا وزیراعظم عمران احمد خان نیازی ہمارے ساتھ میں ہوگا انشاءاللہ

Address

Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti VC Fathma 2 Mardan Pk 56 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share