26/03/2023
"عوامی نیشنل پارٹی ضلع مردان" کو بڑا دھچکا"
شمولیتی پروگرام"
"کلیم خان کی رہائشگاہ میں "جمعیت علماء اسلام" کی ایک پر وقار شمولیتی تقریب منعقد ہوا"جس میں درجنوں افراد" "آپنے خاندان اور دوستوں سمیت "مختلف پارٹیوں" سے مستعفیٰ ہو کر
(کلیم خان گروپ) میں شمولیت اختیار کی" "اس دوران
"کلیم اللّٰہ خان" قاری نیاز علی صاحب"
"یونین کونسل ہوتی" کے"امیر قاری لخکر خان"
"اور بہت سے علماء کرام بھی تقریب میں شریک رہے"
ہم "صدر : عبداللّٰہ خان، راشید خان، قاری سہیل جمیل، اسامہ احمد، محمد ارشد، محمد اعظم، محمد حسن،
بلال خان، شیر زادہ، تاج بادر، غفار علی٬ رضوان خان٬ اور دیگر حضرات کو "جمیعت علمائے اسلام" میں شمولیت پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں"