تاجراتحاد نیو آڈہ جانباز گروپ مردان

تاجراتحاد نیو آڈہ جانباز گروپ مردان social working

صاحبزادہ مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں🩷🩷🩷🩷نیو اڈہ صدر شاہ زیب ...
03/11/2025

صاحبزادہ مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں🩷🩷🩷🩷
نیو اڈہ صدر شاہ زیب یوسفزئی جی ایس فضل الہی۔چیرمین حاجی مظفر شاہ ۔نایب صدر سید کریم باجوڑی۔وایس چیرمین محمد حسین۔اور پیر سلیم ناظم نے ان سے ملاقات کی مبارکباد دی۔اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

20/08/2025

سیلاب زدگان بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے 🌧🌧
مرکزی تنظیم تاجران مردان ڈویژن نے سیلاب زدگان کیلئے محتلف بازاروں میں چندہ مہم کا آعاز کر دیا گیا ہے
انشاءاللہ بونیر سوات اور باجوڑ کے متاثرین کی مکمل بحالی تک یہ مہم جاری رہیگی
آج نیو اڈہ صدر شازیب خان یوسفزئی ، جنرل سیکرٹری فضل الاہی اور وائس چیئرمین محمد حسین کی طرف سے 23630 روپے مرکزی تنظیم تاجران کے جنرل سیکرٹری حاجی غلام حسین صراف ,صدر آل سویٹس اینڈ بیکرز غلام حبیب سالارزئی اور انفارمیشن سیکرٹری لالی کاکا کے حوالے کی جزاک اللّٰه
صوبائی جنرل سیکرٹری و صدر مرکزی تنظیم تاجران مردان احسان اللہ باچہ کی حصوصی ہدایات پر عمل درآمد جاری انشاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہیگا اپنےسیلاب زدگان بہن بھائیوں اکیلا نہیں چھوڑنگے
Press Secretary,Central Organization of Traders Mardan ®

مرکزی تنظم تاجران تاجر اتحاد نیو آڈہ صدر شاہ زیب یوسفزئ کے زیر ہدایت مردان میں ہیومن رائٹس کی جانب سے بھارتی جارحیت کیخل...
28/04/2025

مرکزی تنظم تاجران تاجر اتحاد نیو آڈہ صدر شاہ زیب یوسفزئ کے زیر ہدایت مردان میں ہیومن رائٹس کی جانب سے بھارتی جارحیت کیخلاف جذبہ حب الوطنی کے تحت افواج پاکستان سے اظہار یکبجہتی کیلیئے ریلی کاانعقاد کیا گیا جسکی قیادت شاہ زیب یوسفزئ نے کی۔ شرکاء نے افواج پاکستان کے حق میں فلک شگاف نعرئے بلند کرتے ہوئے ارض پاک پاکستان کے ناپاک اور ازلی دشمن بھارت کو یہ واضع پیغام دیا کہ قوم کا ہر فرد افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ سیسہ پلائ دیوار کیطرح ہم قدم ہے۔
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

27/04/2025

اسرائیل کے ظلم اور بربریت کے خلاف نیو اڈہ مردان شٹر ڈاؤن ھڑتال اور احتجاجی ریلیاں نکالی گی۔۔۔۔جسمیں مختلف مکتبہ فکر کے لوگ شریک ھوۓ۔صدر شاہ زیب یوسفزئی۔صدر والد میر کشمیری۔صدر اسد باچہ۔فضل الہی۔حاجی جہانزیب۔اکبر حسین۔

آج 2025 04 24 مردان میں فلسطین پر اسرائیل کی ظلم وبربریت کے خلاف تاجر تنظیموں کے زیر اہتمام مردان بازار میں ایک آگاہی مہ...
25/04/2025

آج 2025 04 24 مردان میں فلسطین پر اسرائیل کی ظلم وبربریت کے خلاف تاجر تنظیموں کے زیر اہتمام مردان بازار میں ایک آگاہی مہم اسرا ئیلی مصنوعات کی بائکاٹ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال بارے میں چالائی گئی جس کی قیادت مختلف بازاروں کے صدور اور نیو اڈہ کے صدر ۔صدر والد میر کشمیری صدر شاہ زیب یوسفزئی۔جنرل سیکرٹری۔فضل الہی۔sVP امین خان۔چیرمین حاجی مظفر شاہ۔صدر اسد خان اکبر حسین۔حاجی جہانزیب۔ نایب صدر رخسار خان صادق خان۔فنانس یکرٹری ندیم خان ۔محمدحسین۔چیرمین شکیل خان ۔حامد خان۔پریس سیکرٹری کاشف خان کررہے تھے مہم کے دوران تاجروں کو سختی سے منع کیا کہ وہ اسرائیلی مصنوعات فروخت نہ کرے۔اور اپنی ایمانی جزبے کا اظہار کرے اور فلسطینی بھائیوں کا آواز بن کر پوری دنیا کو دیکھا دیں کہ ھم ایک ھے اور فلسطین ھم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ اور ۔ ھمیں چاہئیے کہ ھم سروں پر کفن باندھ جہاد کےلئے نکل جائے ۔ کیونکہ اب مسلمانوں پر جہاد فرض ہوگیا ہے ۔ لیکن ہمارے حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں اور فلسطین کی مدد کی بجائے اسرائیل کا ساتھ دے رہا ہیں ۔ اب وقت آگیا کہ تمام مسلم ممالک اکھٹے ہوکر اسرائیل کی ظلم وبربریت کے خلاف کھڑے ہو جائے ۔ اور اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے ختم کئے جائے ۔ااخر میں تمام صدور نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ھڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے تاجروں کو آگاہ کیا

16/04/2025

نیو آڈہ صدر شاہ زیب یوسفزئ فلسطین کے حق می ریلی نکالی اور حطاب کررہا ہے

آج 2025 04 14 مردان میں فلسطین پر اسرائیل کی ظلم وبربریت کے خلاف تاجر تنظیموں کے زیر اہتمام مردان بازار میں ایک ریلی نکا...
14/04/2025

آج 2025 04 14 مردان میں فلسطین پر اسرائیل کی ظلم وبربریت کے خلاف تاجر تنظیموں کے زیر اہتمام مردان بازار میں ایک ریلی نکال لی گئی جس کی قیادت مختلف بازاروں کے صدور اور نیو اڈہ کے صدر ۔صدر والد میر کشمیری صدر شاہ زیب یوسفزئی۔جنرل سیکرٹری۔فضل الہی۔sVP امین خان۔چیرمین حاجی مظفر شاہ۔صدر اسد خان۔حاجی جہانزیب۔ نایب صدر رخسار خان صادق خان۔فنانس یکرٹری ندیم خان ۔محمدحسین۔چیرمین شکیل خان ۔حامد خان۔پریس سیکرٹری کاشف خان کررہے تھے ریلی سے خطاب کر تے ہوئےشاہ زیب یوسفزئی اور والد میرنے کہا کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ فلسطین پر اسرائیل کی طرف ظلم وبربریت جاری ہے جبکہ امت محمد اور مسلم ممالک بالکل خاموش بیٹھے ہوئے ہیں اور تماشہ دیکھ رہا ہیں ۔ ھمیں چاہئیے کہ ھم سروں پر کفن باندھ جہاد کےلئے نکل جائے ۔ کیونکہ اب مسلمانوں پر جہاد فرض ہوگیا ہے ۔ لیکن ہمارے حکمران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں اور فلسطین کی مدد کی بجائے اسرائیل کا ساتھ دے رہا ہیں ۔ اب وقت آگیا کہ تمام مسلم ممالک اکھٹے ہوکر اسرائیل کی ظلم وبربریت کے خلاف کھڑے ہو جائے ۔ اور اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے ختم کئے جائے ۔اور تاجروں کو سختی سے مخاطب کرتے ہوۓ کہا۔کہ اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائکاٹ کیا جاۓ۔

🇵🇸 اہل فلسطین سے اظہارِ یکجہتی  نیو اڈہ مردان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے ریلی نیو اڈہ کے تاجر تنظیموں ...
13/04/2025

🇵🇸 اہل فلسطین سے اظہارِ یکجہتی

نیو اڈہ مردان میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے ریلی نیو اڈہ کے تاجر تنظیموں کی مشترکہ طور پر ارگنائز کیا ہے مردان کے غیور عوام ، اور تاجربرادری اپنی ایمانی جزبہ دیکھا کر اس ریلی میں شرکت کریں اور مسلم حکمرانوں کو پیعام دیں کہ وہ اب جھاگ جائے اور نہتے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائے

اقصی کی حریت کیلئے نعرہ لگا دو 🇵🇸
اسرائیلی کتوں کو فلسطین سے بھگا دو
✊🏻✊

مردان نیو آڈہ پر بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ جاری ہر روز مسلسل 6 سے 7 گھنٹے بجلی غائب ہوتی ہے  پتہ نہیں کہ واپڈا والوں نے کیا...
28/01/2025

مردان نیو آڈہ پر بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ جاری ہر روز مسلسل 6 سے 7 گھنٹے بجلی غائب ہوتی ہے پتہ نہیں کہ واپڈا والوں نے کیا ڈرامہ رچایا ہوا ہے
نہ کوئی پارٹس نہ کوئی اور مسئلہ ۔ہمارے ایم این اے ،ایم پی ایز ایم این ایز ۔ ڈپٹی کمشنر مردان اور مردان ایس ڈی او سے مطالبہ ہے کہ اس فیڈر پر نظر ثانی کریں تاکہ تاجربرادری اور عوام کے ساتھ یہ ظلم بند کیا جائے ۔گھروں اور مساجد میں پانی ناپید ۔تاجربرادری سردی کے موسم میں بھی بجلی سے محروم ۔
گرمیوں میں لوڈ زیادہ ہونے کی وجہ اور اب کس بات پر ہر روز 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے کاروبار مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اگر یہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کی گئ تو تاجربرادری بھرپور احتجاج کریگی جس پر نیو آڈہ کابینہ مشاورت کے بعد ائندہ لائحہ عمل مرتب کرکے احتجاج کی کال دینگے
نیو آڈہ صدر اور ہیومن رائٹ کے ضلع صدر شاہ زیب یوسفزئ

ٹریفک ایس۔پی مردان محمد سعید خان کی نیو اڈہ آمد تجاوزات کی صورتحال کا جائزہ اس موقع پر تاجر اتحاد نیو اڈہ کے صدر شاہ زیب...
01/01/2025

ٹریفک ایس۔پی مردان محمد سعید خان کی نیو اڈہ آمد تجاوزات کی صورتحال کا جائزہ اس موقع پر تاجر اتحاد نیو اڈہ کے صدر شاہ زیب یوسفزئی بھی ھمراہ تھے۔مختلف بازاروں کی وزٹ کی۔ریڑھی بانوں اور دوکانداروں کو تجاوزات نہ کرنے پر امادہ کیا۔اور شاہ زیب یوسفزئی نے کل جو لائن لگائی تھی۔ اس پر ایس۔پی صاحب کو بریف کیا۔جس پر ایس۔پی نے اطمینان کا اظہار کیا۔۔دوکاندار نہ تو اپنی حد سے تجاوز کرتا ھے اور نہ ہی تجاوزات کے حق میں ھے۔تاجر ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ھے۔اور ملک میں امن و ترقی چاھتا ھے۔ انشاءاللہ ھم اداروں کے ساتھ ہر قسم تعاون جاری رکھیں گے۔۔

Address

New Adda
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تاجراتحاد نیو آڈہ جانباز گروپ مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category