با خبر مردان

با خبر مردان A bridge between people of kpk and kpk govt

16/03/2024
پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈبیا...
03/06/2023

پولیس چوکی پر ایک شخص کی تلاشی کے دوران جیب سے کالے رنگ کی ایک ڈبیا نکلی
پولیس والے نے وہ ڈبیا طلب کی تو بندے نے وہ ڈبیا دینے سے انکار کر دیا... پولیس والے نے ڈبیا چھیننا چاہی تو بندے نے وہ ڈبیا مٹھی میں بھینچ لی..... اور ڈبیا دینے سے صاف انکار کر دیا ۔

اب پولیس والے کا شک اب یقین میں بدل چکا تھا کہ ڈبیا میں کوئی نشہ آور دوا پاؤڈر ،چرس یا حشیش ہے ۔

پولیس انسپکٹر کو بلایا گیا اور اس شخص کو تھانے لے جایا گیا اس کے باوجود یہ شخص ڈبیا پولیس کے حوالے کرنے پر کسی طور راضی نہیں تھا ۔

پولیس انسپکٹر نے پستول کنپٹی پر رکھا اور اس بندے سے وہ ڈبیا طلب کی لیکن سارا سٹاف یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ بندے نے اب بھی ڈبیا دینے سے انکار کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔

اب یہ چھوٹی سی ڈبیا ایک راز بن چکی تھی پولیس کی ساتویں حس پھڑک اٹھی تھی اب وہ سوچ رہے تھے شاید ڈبیا میں کوئی قیمتی ہیرا ہو گا بندے کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس سے وہ ڈبیا چھین لی گئی اب وہ بندہ دھاڑیں مار مار کر رونے لگا ۔

پولیس والے بندے کو جیل میں بند کر کے ڈبیا لیکر باہر آئے اور جب اسے کھولا تو اندر کی شئے دیکھ کر سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی ہی رہ گئیں.......

ڈبیا کے اندر ایک نحیف سا لال بیگ تھا جو غالبا دم گھٹنے کی وجہ اب مر چکا تھا ۔

پولیس انسپکٹر اس ساری کشمکش میں حیرت کے مارے پاگل ہوچکا تھا. بندے کو جیل سے باہر نکلوایا. اور اس سے بلکل رو دینے والے لہجے میں پوچھا
سچ سچ بتاؤ یہ کیوں رکھا تھا جیب میں ؟؟؟

بندہ روتے ہوئے بولا........ سر یہ" بیوی کو ڈرانے کیلئے رکھا تھا"........!

08/05/2023

I would like to express my heartfelt appreciation for Dr. Saira at the Institute of Kidney Center in Peshawar. Dr. Saira has been an exceptional doctor and an asset to the hospital. Her professionalism, dedication, and commitment to patient care are unparalleled.

During my visits to the hospital, Dr. Saira has always been very cooperative and helpful. Her enthusiasm in her field of lithotripsy is commendable, and she has always been available to answer my questions and concerns. Her willingness to go above and beyond her duties to ensure her patients' well-being is truly remarkable.

If every doctor in Pakistan treated their patients with the same level of care and compassion as Dr. Saira, our healthcare system would be in much better shape. I am grateful for Dr. Saira's exceptional care and would highly recommend her to anyone in need of her expertise.

Once again, thank you, Dr. Saira, for your tireless efforts in making a positive difference in the lives of your patients. You are truly appreciated.

INSTITUTE OF KIDNEY DISEASES "IKD" Peshawar.

Institute of Kidney Diseases Peshawar
Provincial Doctors Association IKD Peshawar

https://www.facebook.com/khyberinstituteofpediatricurology?mibextid=ZbWKwL

Khyber Institute of Pediatric Urology, Institute of Kidney Diseases

24/04/2023

سوات سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن میں دو دھماکے۔۔۔
دھماکوں کے بعد پولیس سٹیشن کے عمارت گر گئی اور پولیس سٹیشن کی دونوں اطراف پر شدید آگ لگ گئی ہیں۔۔

پلیز شئیر۔۔۔مذکورہ مقتول نوجوان کو اگر کوئی جانتاہوں تو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی کےپولیس سے رابطہ کریں۔لاش ہسپتا...
19/04/2023

پلیز شئیر۔۔۔
مذکورہ مقتول نوجوان کو اگر کوئی جانتاہوں تو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تخت بھائی کےپولیس سے رابطہ کریں۔لاش ہسپتال میں پڑی ہے۔نوجوان نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزم کی فائرنگ سے جان بحق ہوا ہے

08/04/2023
05/04/2023

خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا

چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہونگے

اجلاس میں آشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا

04/04/2023

پشاور/ضلعی انتظامیہ/کارروائی

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا چارسدہ روڈ پر بازاروں کا معائنہ

گرانفروشی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر 17 دکاندار گرفتار

دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ پشاور

Address

Mardan
23160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when با خبر مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share