Pakistan tehreek-e-insaf uc jamal garhi

Pakistan tehreek-e-insaf uc jamal garhi political

نوجوانوں کے لیے بہترین ‏آفرتمام نوجوانوں کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں آئیں شمولیت اختیار کریں اور ایک باعزت، باوقا...
17/02/2023

نوجوانوں کے لیے بہترین ‏آفر

تمام نوجوانوں کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں آئیں شمولیت اختیار کریں اور ایک باعزت، باوقار اور محبِ وطن پارٹی کا حصہ بنیں اپنے اور اپنے بچوں کی روشن مستقبل اور خوددار پاکستان کی
حاطر جوائن کریں پاکستان تحریک انصاف جو آپکو
اپنی فیملی ممبر کی طرح خوش آمدید کہتی ہے ۔

میں تمہارے ساتھ ہوں  !کون کون اپنے محبوب قائد عمران خان کے ساتھ جیل بھرو تحریک میں ساتھ ہوگا وہ پوسٹ کو آگے شیئر کریں ۔P...
17/02/2023

میں تمہارے ساتھ ہوں !

کون کون اپنے محبوب قائد عمران خان کے ساتھ
جیل بھرو تحریک میں ساتھ ہوگا وہ پوسٹ کو آگے
شیئر کریں ۔

Pakistan tehreek-e-insaf uc jamal garhi

کیتے مرگیا یہ بندہ  !
17/02/2023

کیتے مرگیا یہ بندہ !

22/01/2023

کیا آئیندہ انتخابات میں سابق رکن قومی اسمبلی این اے 20 مردان مجاہد علی خان کو ٹکٹ دینا چاہیے؟
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں

29/04/2022

جمعیت علماء اسلام والوں کے لیے سب جائز ہے۔

"لاہور تیار ہو مخالفین کی نیند اڑانے کے لئے"آ رہا ہے پاکستان کا مقدمہ لیے عوامی میدان میں نہ جھکنے والا،نہ بکنے والا،نہ ...
19/04/2022

"لاہور تیار ہو مخالفین کی نیند اڑانے کے لئے"

آ رہا ہے پاکستان کا مقدمہ لیے عوامی میدان میں نہ جھکنے والا،نہ بکنے والا،نہ ڈرنے والا، پاکستان کی عزت،عظمت،خودداری،خودمختاری اور آزادی کا رکھوالا عمران خان پاکستان کے لیے اپنی ہر شے قربان کر دینے والا۔

پاکستانیوں عمران خان کا ساتھ دو انکی آواز سے آواز ملاو اور اپوزیشن کے مکروہ چہرے بے نقاب کرو بیرونی ملک دشمن عناصر پاکست...
09/03/2022

پاکستانیوں عمران خان کا ساتھ دو انکی آواز سے آواز ملاو اور اپوزیشن کے مکروہ چہرے بے نقاب کرو بیرونی ملک دشمن عناصر پاکستان کی وقار،خود مختاری،سالمیت ان اپوزیشن والوں کے ہاتھوں خراب کررہے ہیں ۔

09/03/2022

کپتان کے چاہنے والے ہیروز اپنی خاضری کمنٹ بکس میں لگائیں
کہاں سے عمران خان کو سپورٹ کررہے ہیں؟

09/03/2022

لوگوں کی ٹانگیں کانپتی ہیں بلاول زرداری کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں ۔۔۔!!!

حکومت کہیں نہیں جارہی یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہے، وزیراعظم عمران خان
08/03/2022

حکومت کہیں نہیں جارہی یہ اپوزیشن کی آخری واردات ہے،
وزیراعظم عمران خان

آپ کا مشکور ہوں، مجھے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا،مجھے کسی عہدے کا لالچ نہیں، عثمان بزدار کی ملاقات میں وزیراعظم سے گفتگووزیرا...
08/03/2022

آپ کا مشکور ہوں، مجھے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا،مجھے کسی عہدے کا لالچ نہیں، عثمان بزدار کی ملاقات میں وزیراعظم سے گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کیا لیکن وزیراعظم نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھاکہ استعفے سے معاملات حل ہوتےہیں تو وزارت اعلیٰ چھوڑ دیتا ہوں، عمران خان اور پارٹی کے ساتھ ہوں اور رہوں گا۔

وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے کہا کہ آپ کا مشکور ہوں، مجھے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا، مجھے کسی عہدے کا لالچ نہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

خیال رہے کہ کچھ دیر قبل خبر سامنے آئی تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پارٹی قیادت کو پیغام بھجوایا ہے جس میں انہوں نے صرف پرویز الٰہی کے حق میں وزارت اعلیٰ چھوڑنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tehreek-e-insaf uc jamal garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share