27/08/2022
یہ سب سن لو ہماری جدوجہد ہر موسم میں
چلے گی، جب تک میں اپنے ملک کو آزاد نہیں کرتا میں سڑکوں پر رہوں گا
میں پرسوں اپنے لوگوں سے پیسہ اکھٹا کرکے دکھاؤں گا اور کرتا رہوں گا مگر تم لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا
عمران خان