Awami National Party U/C Jehangir Abad

Awami National Party U/C Jehangir Abad ���

07/02/2024
31/01/2024
جلسہ عام انشاء اللہ 1 فروری بروز جمعرات جس میں نامزد امیدواران اور امیر حیدر خان ہوتی خصوصی خطاب کرینگے ۔
31/01/2024

جلسہ عام انشاء اللہ 1 فروری بروز جمعرات جس میں نامزد امیدواران اور امیر حیدر خان ہوتی خصوصی خطاب کرینگے ۔

عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جھانگیرآ باد کے زیر اہتمام جھنڈے بازار میں الیکشن آ فس کا افتتاح ہوا جس میں عوامی نیشنل پا...
25/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جھانگیرآ باد کے زیر اہتمام جھنڈے بازار میں الیکشن آ فس کا افتتاح ہوا جس میں عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل جھانگیرآ باد کے صدر ملک آ فتاب خان ایوب خان صدر سیکرٹری چیئرمین اور علاقے کے معزز مشران اور تنظیم کے نوجوان نے بھر پور شرکت کی اور یہ عہد کیا کہ انشاء اللہ جیت شیر افغان خان امیدوار PK-60 اور احمد خان بہادر NA-23 امیدوار کی ہوگی۔

24/01/2024

22/09/2023

MALIK BASHIR KHAN

کل بروز جمعہ 3 بجے  انشاء اللہ سردار حسین بابک کا جھنڈے بازار میں تاریخی استقبال کرینگے سب دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے    ...
21/09/2023

کل بروز جمعہ 3 بجے انشاء اللہ سردار حسین بابک کا جھنڈے بازار میں تاریخی استقبال کرینگے سب دوستوں کو شرکت کی دعوت ہے





/CjehangirAbad

عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 57 میں 22 ستمبر کو ہونے والے جلسہ کے حوالے سے یوتھ افیئر سیکٹریز کا اہم اجلاس شیر افغان خان...
21/09/2023

عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 57 میں 22 ستمبر کو ہونے والے جلسہ کے حوالے سے یوتھ افیئر سیکٹریز کا اہم اجلاس شیر افغان خان کے حجرے میں منعقد ہوا ۔جس سے حاجی طارق خان تحصیل تخت بھائی جنرل سیکٹری،یوتھ افیئر سیکٹری ضلع مردان منیب لطیف الرحمان،حق نواز ایڈوکیٹ،نعمان یوتھ افیئر سیکٹری تخت بھائی اور آفتاب خان صدر یونین کونسل جھانگیرآباد نے خطاب کیا۔
اس موقع پر بلال شیر میڈیا کوارڈینیٹر تحصیل تخت بھائی،ولید خان،توصیف خان اور جمال خان موجود تھے ۔۔

یونین کونسل جھانگیرآباد کے صدر ملک آ فتاب خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے تنظیم کے ساتھ ویلیج کونسل چھیل 2 جھنڈی میں 22 ستمب...
19/09/2023

یونین کونسل جھانگیرآباد کے صدر ملک آ فتاب خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے تنظیم کے ساتھ ویلیج کونسل چھیل 2 جھنڈی میں 22 ستمبر کو پی کے 57 میں ورکر کنونشن کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی اور جلسے میں آ نے کی دعوت دی ۔
کنونشن سے خطاب عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری جناب سردار حسین بابک صاحب کریں گے


Awami national party u/c jehangir abad

Address

Mardan
23200

Telephone

+923160997790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party U/C Jehangir Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami National Party U/C Jehangir Abad:

Share