04/09/2026
اب ہر ریٹیلر بنے گا فائلر۔
چھوٹے تاجروں کے مطالبات کے عین مطابق ایف بی آر کی خصوصی ٹیکس اسکیم۔
بیس کروڑ روپے تک سالانہ سیل والے دکانداروں کے لیے:
سالانہ سیل کا صرف ایک فیصد ٹیکس۔
کم از کم قابلِ ادائیگی ٹیکس صرف پچیس ہزار روپے۔
اردو اور علاقائی زبانوں میں ایک صفحے کا سادہ اور آسان گوشوارہ فارم۔
ایف بی آر ویب سائٹ، موبائل ایپ یا قریبی ٹیکس آفس کے ذریعے آسان فائلنگ۔
ایک دکان۔ ایک صفحہ۔ ایک فیصد۔