Haq ki Awaz

Haq ki Awaz حق کی آواز بلند کرنا ہر مسلمان کا فرض ہے

06/08/2026

پی ٹی آئی لیڈر شپ کی طرف سے خان کو مزید ستائیس ستمبر تک قید کی سزا سنائی گئی
جلـــــــــــــــــــہ ختم پیسہ ہضم ۔ 🙏🤣

*🚨یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف*سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک ...
04/08/2026

*🚨یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف*

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے یومیہ تقریباً 20 سعودی ریال مالیت کے لازمی نسک فوڈ واؤچر متعارف کرادیے۔

عمرہ زائرین کی ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ، کھانے اور دیگر سہولیات کو ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر مربوط کیا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے تقریباً 10 ہزار ریسٹورنٹس کو نسک ایپ سے منسلک کردیے گئے ہیں۔

ہر عمرہ زائر کو ویزا سے منسلک ایک منفرد کوڈ ملے گا جس سے منظور شدہ مقامات سے کھانا کھایا جاسکے گا۔ پاکستان، بھارت، مصر اور بنگلا دیش کے عمرہ زائرین کیلئے نئی پالیسی کا اطلاق یکم ربیع الاول سے ہوگا۔

03/08/2026
شاعر کا اس شعر میں جاہل یوتھیوں سے مزید جاہل بنانے کیلئے اعتماد حاصل کرنا چاہتا ہے
01/08/2026

شاعر کا اس شعر میں جاہل یوتھیوں سے مزید جاہل بنانے کیلئے اعتماد حاصل کرنا چاہتا ہے

یہ ہائی ایس کی چھت پر رکھا تابوت شانگلہ کے اُس غریب نوجوان کا ہے، جو روزگار کی خاطر سینکڑوں میل دور بلوچستان کی کوئلے کی...
01/08/2026

یہ ہائی ایس کی چھت پر رکھا تابوت شانگلہ کے اُس غریب نوجوان کا ہے، جو روزگار کی خاطر سینکڑوں میل دور بلوچستان کی کوئلے کی کان میں محنت کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔
افسوس! حکومت اس کے جسدِ خاکی کو گھر پہنچانے کے لیے ایک ایمبولینس تک فراہم نہ کر سکی، اور اہلِ خانہ کو اپنی مدد آپ کے تحت تابوت مسافر گاڑی کی چھت پر لے جانا پڑا۔
یہ منظر ہر حکمران اور سیاست دان کے لیے شرم کا مقام ہے۔ جب ایک مزدور کو زندگی میں سہارا نہ ملا اور موت کے بعد بھی عزت سے گھر نہ پہنچایا جا سکا، تو ایسے دعووں اور نعروں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے؟

تحریر : صحافی شہاب الدین

اغوا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر
30/07/2026

اغوا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر

غزوۂ بدر کے موقع پر جب مشرکین کے بڑے بڑے سردار (جو اسلام کے سخت ترین دشمن تھے) مارے گئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
26/07/2026

غزوۂ بدر کے موقع پر جب مشرکین کے بڑے بڑے سردار (جو اسلام کے سخت ترین دشمن تھے) مارے گئے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے یا انہیں یوں ہی پڑے رہنے دینے کے بجائے انہیں بدر کے ایک کنویں (قلیبِ بدر) میں دفن کروا دیا تھا تاکہ لاشیں خراب نہ ہوں اور ان کی بے حرمتی نہ ہو۔
اور دوسری طرف یہ تصویر ضلع ٹانک کی ہے جہاں مین چوک پر انسانوں کی لاشیں پڑی ہیں۔ یہ وہ چوک ہے کہ اگر آپ ٹانک بازار میں داخل ہوں گے تو آپ کو اس سے گزر کر جانا ہوتا ہے۔ یہاں سے بچے گزریں گے خواتین اور عام نوجوان گزریں گے اور جب مردہ انسانوں کو اس حالت میں دیکھیں گے تو ان پر کیا گزرے گی۔ لہٰذا رحم کریں اس معاشرے پر اور یہاں بسنے والے انسانوں پر 🙏
اگر یہ لاشیں ڈی ایچ کیو کے بچوں اور عورتوں کے سامنے رکھ دییے جاے تو قسم سے انکے بچے الٹیاں کر لینگے

اعلان گمشدگی
24/07/2026

اعلان گمشدگی

13/07/2026

تیرا سالوں سے خیبرپختونخوا پر ایک ہی ٹولہ مسلط کیا گیا ہے اس کے باوجود اس صوبے میں نہ امن ہے ، نہ کوئی ترقی نظر آ رہی ہے اور نہ صحت وغیرہ کے نظام ٹھیک ہے حالانکہ اتنے سالوں میں ایک صوبے کو ماڈل بنایا جا سکتا ہے

فضل آمین آفریدی نامی بچے کو سکول کے نصاب میں سورت انفال اور سورت الاحزاب پر اعتراض ہے۔وہ کہتا ہے محکمہ ایجوکیشن کو یہ دو...
11/07/2026

فضل آمین آفریدی نامی بچے کو سکول کے نصاب میں سورت انفال اور سورت الاحزاب پر اعتراض ہے۔وہ کہتا ہے محکمہ ایجوکیشن کو یہ دو سورتیں نصاب سے خارج کرنے چاہئیں۔
فضل آمین ایک کم عمر اور کم علم والا لڑکا ہے۔ابھی اسکے عقل نے صحیح طرح سے کام شروع نہیں کیا ہے۔سوشل میڈیا پر روز روز نئے موضوعات لاتا ہیں۔جس سے اسکو کچھ نہ کچھ مالی فائدہ پہنچتا ہے۔،لیکن بعض وقت جب اسکو کوئی مناسب موضوع نہ ملے تو وہ اسلام یا شعائر اسلام کو ھدف بنا لیتا ہے۔
اسکو اعتراض ہے کہ جہادی آیتوں کو نصاب سے نکالی جائے کیونکہ لوگ اس کو غلط مواقع پر اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں۔
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ مطالبہ کسی مسلمان کا نہیں ہو سکتا کیونکہ مسلمان کا قرآن مجید پر ایمان رکھتا ہے اور اس کا عقیدہ یہ ہوتا ہے کہ قرآن مجید کی ہر آیت میں دنیا و آخرت دونوں کی خیر ہی خیر ہے
دوسری بات یہ ہے کہ قرآن مجید کی سورتیں نصاب سے نکالنا مسلۂ کی حل نہیں بلکہ تعلیمی اداروں کی اصلاح وقت کی ضرورت ہے۔
پشتون قوم سمیت دنیا میں جتنے مظالم اور آزادی کی جنگیں ہوئیں وہ مدارس والوں اور قرآنِ کریم پڑھنے والوں نے لڑی ہے
ہمارے ملک میں بھی جتنے مظالم ہوئے جتنے تباہی کے پالیسیز بنے وہ سب کے سب یونیورسٹیوں کے فارغ التحصیل اور ڈگری ہولڈرز نے بنائے ہیں اب مجرم کون ہیں؟
دینی مدارس والے اور قرآن مجید کی تعلیم اور درس وتدریس کرنے والے یا پھر لارڈ میکالے کے نظام تعلیم کی ڈگری ہولڈرز ظالم شرپسند،اور فسادی ہیں ؟؟؟
اس لئے تعلیمی نصاب سے قرآن مجید کے سورتیں خارج کرنے سے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ عصری علوم کے درسگاہوں کی اصلاح وقت کی ضرورت ہے۔۔!!
تاکہ وہاں پر شر وفساد پھیلانے والوں کے بجائے مفید انسان بنے ۔۔۔۔!!

Address

Mardan Khel
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category