voice of Toru

voice of Toru Voice of Toru is a non profit committee. Works for the welfare of the people of Toru.

31/01/2023

اسلام علیکم!
تمام گروپ ممبرز سے التماس ہے کہ جس کسی کا بلڈ گروپ A+ ہے. خون کی اشد ضرورت ہے. برائے مہربانی جلدی رپلائے کریں...
شکریہ

آج حجرہ شہریار خان طورو میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ایک غیر سیاسی اور غیر منافع بخش عوامی فلاحی ادارہ *"طورو آرگنا...
31/01/2023

آج حجرہ شہریار خان طورو میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں ایک غیر سیاسی اور غیر منافع بخش عوامی فلاحی ادارہ *"طورو آرگنائزیشن"* کی بنیاد رکھی گئی. یہ ادارہ طورو کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بغیر کسی نفع، معاوضہ اور لالچ کے کوشاں رہے گی. ارادہ کی گورنینگ ممبرز کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا. ادارہ کے تمام ممبرز ایک برابر ہونگے. تمام ممبرز طورو گاؤں پر کسی مصیبت کے وقت ایکٹیو ہونگے اور اپنی استطاعت کے مطابق بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے. تمام موجودہ اور غیر موجودہ دوستوں نے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہائی کرائی. اس بات پر بھی اتفاق رائے پیدا ہوئی کہ *طورو آرگنائزیشن* کے گورنینگ ممبران مہینے میں 2 سے 3 میٹنگ منعقد کرینگے تا کہ طورو میں پیش در مسائل کو سامنے لایا جا سکے.
میٹنگ میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ تمام فیصلے مل بیٹھ کر مشترکہ مشاورت سے کئے جائیں گے جو طورو کے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے ہوں کیونکہ *عوام کی خدمت اور خوشحالی سب سے پہلے...*

۔بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ... اور اس عدالت میں ... وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی اور جج بھی ... اور پھر اعلان ...
24/01/2023

۔بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی
اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀🖤

24/01/2023

Da toru nawan Kali road wli na jorige 😃😃😃😃😃 just for fun

22/01/2023
*عوام کے لئے خود سے مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:*www.self.pbs.gov.pk *اپنے موبائل سے Self ...
21/01/2023

*عوام کے لئے خود سے مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:*
www.self.pbs.gov.pk
*اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک کے ٹیچرز(Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے یا اگر آپ ملازمت پیشہ ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں وہ مردم شماری کے عملے کو دے تو UTN نمبر درج کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا آپکے متعلقہ بلاک میں درج ہوجائے گا*
*یاد رکھیں کہ تمام لوگ آبادی ضرور درج کروائیں کیونکہ اسی کی بنیاد پر آپ کو ترقیاتی فنڈ ، صحت کے مراکز ، سکول ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں*
*اگر بلاک میں کم آبادی ہو گی تو اگلے انتخابات میں دوسری ولیج کونسل میں ضم کر دی جائے گی*
*لہذا کوشش کریں کہ اپنے حقوق کیلئے اپنی آبادی کا مکمل اندراج کروائیں*
www.self.pbs.gov.pk

21/01/2023

بہاالحق معین الحق اور ثناء الحق صدیقی خیل کی پھوپھی وفات پا چکی ہے۔ اللّٰہ مغفرت فرمائے آمین ۔ نمازجنازہ کل بروز اتوار 11 بجے نواں کلے طورو میں ادا کی جائیگی ۔

21/01/2023

Da hpal haq dapara ba awaz ochaty ala ba kar kige ,,,, chal zda ky malgri 😃 just for fun

Address

Main Bazar Toru Khawargadi
Mardan Cantonment
23200

Telephone

+923429181712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of Toru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to voice of Toru:

Share