چنار آواز

چنار آواز this page rise the voice of the people of chinar, any problem related to the specific area.

19/09/2025
19/09/2025

حضرت مولانا عبداللہ صاحب چیئرمین کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے دو دن کے اندر پانی کا مسئلہ حل کر دیا اور ٹھیکیدار سے رابطہ کر کے خرابی کو دور کر دیا۔ اسی طرح جناب حسین صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

10/09/2025

محلہ چنار کے عوام کی جانب سے اطلاع
ہمارے محلہ چنار میں پانی کا شدید مسئلہ درپیش ہے۔ موجودہ دنوں میں محلے کی مین لائن بند ہے جس کی وجہ سے لوگ سخت پریشانی کا شکار ہیں۔
ہم متعلقہ حکام سے پرزور گزارش کرتے ہیں کہ:
مین لائن کو فوری طور پر درست کیا جائے تاکہ پانی کی فراہمی بحال ہو۔
ژپٹی والا باقاعدگی سے ایک دن ایک طرف اور دوسرے دن دوسری طرف پانی چھوڑے، تاکہ سب کو باری باری آسانی سے پانی مل سکے۔
موجودہ صورتحال میں چار پانچ دن یا کبھی تین دن بعد پانی چھوڑا جاتا ہے، اس مسئلے کو فوری طور پر حل کیا جائے۔
جس کے پاس بھی اختیار ہے وہ اس مسئلے کو جلد از جلد ٹریک کرے اور عوام کو سہولت فراہم کرے۔
یہ عوامی مسئلہ ہے، لہٰذا فوری توجہ دی جائے۔

Address

Chinar, Bajna Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چنار آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share