Sardar Peer Khan

Sardar Peer Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Peer Khan, Public Service, Baffa, Mansehra.

میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب mpa و پارلیمانی لیڈر سردار شاہجہان یوسف صاحب سابق ضلع ناظم سردار سید غلام...
25/06/2026

میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب mpa و پارلیمانی لیڈر سردار شاہجہان یوسف صاحب سابق ضلع ناظم سردار سید غلام صاحب۔سابق تحصیل مئیر سردار شاہ خان کا اپنی اور اہلیان جچھ کی طرف سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ لنک روڈ جچھ تا سکیاں کا ہمارا دیرینہ مطالبہ پورا کیا

19/06/2026

الحمدللہ۔۔ جچھ سکیاں لنک روڈ اہلیان جچھ کا دیرینہ مطالبہ تھا میری کوشش اور مطالبے پر وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف صاحب نے سڑک کے لیے فنڈ جاری کیا یہاں پر سڑک کے لیے راستہ ملنے میں کچھ مسائل تھے جس کے لیے میرے علاقے کے تمام لوگوں نے میرا بھرپور ساتھ دیا اور ہم نے جچھ کی سواتی برادری کے ساتھ بطور جرگہ مذاکرات کیے چونکہ راستے میں ان کی زرعی زمین تھی اور خوانین نے اللہ کی رضا کے لیے اپنی زمین سے راستہ دیا۔میں ان کا شکر گزار ہوں اور خاص کر صاحب خان سواتی کا کہ اپنی زمین سے راستہ دیا اورہمارے ساتھ تعاون کیا علاقے کی تعمیر وترقی امن اور بھائی چارے کے لیے مل کر چلنے کا اعادہ کیا اور میں چئیرمین وی سی حاجی کارخان صاحب کا بھی مشکور ہوں کہ ہمارے پاس آئے اور کام کا معائنہ کیا اور مل کر علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے کام کرنے پر بات ہوئی انشاءاللہ میرے والد محترم سردار سید خان مرحوم کا علاقے کی خدمت اور ترقی کا جو مشن ہے وہ جاری رہے گا اور جس طرح قوم نے مجھے ان کا جانشین مقرر کیا ہے انشاءاللہ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے خدمت کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔ سردار محمد یوسف صاحب کا بھی مشکور ہوں کہ انہوں نے سڑک کے لیے فنڈ جاری کیا۔

کسان کونسلر ناصر شاہ جنرل کونسلر سردار پیر خان۔جنرل کونسلر صالحین اور یوتھ کونسلر عمیر سلیم کا گروپ فوٹو۔             ای...
27/03/2026

کسان کونسلر ناصر شاہ جنرل کونسلر سردار پیر خان۔جنرل کونسلر صالحین اور یوتھ کونسلر عمیر سلیم کا گروپ فوٹو۔ ایڈمن

Address

Baffa
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Peer Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share