District Zakat Committee Mansehra

District Zakat Committee Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Zakat Committee Mansehra, Government Organization, Mansehra.

16/07/2026

ذوالفقار خان سواتی ایک نامور قانون دان، مخلص عوامی خادم اور مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابلِ احترام کمیونٹی لیڈر ہیں۔ وہ بطور ایڈووکیٹ اور لیگل کنسلٹنٹ امتیازی خدمات انجام دے رہے ہیں، اور انصاف، قانون کی حکمرانی اور اخلاقی وکالت کے لیے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔

اپنی پیشہ ورانہ قانونی خدمات کے علاوہ، جناب سواتی چیئرمین ضلعی زکوٰۃ کمیٹی مانسہرہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں، جہاں وہ خطے کی مستحق آبادیوں کے لیے شفاف، فلاح پر مبنی سماجی امدادی اقدامات کی نگرانی کرتے ہیں۔ ایک انتہائی بااثر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کی جڑیں عوامی خدمت میں گہری پیوست ہیں، وہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے معزز سپیکر بابر سلیم سواتی کے کزن بھی ہیں۔ اپنی پیشہ ورانہ دیانتداری اور شہری قیادت کے ذریعے، ذوالفقار خان سواتی مانسہرہ کے عوام کے لیے فخر کا حقیقی ستون ہیں۔

تمام اہلِ اسلام کو اور ڈ سڑکٹ مانسہرہ کی پانچ تحصیلوں کی 195 ویلج کونسلز کی لوکل زکوۃ کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کو عید...
26/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو اور ڈ سڑکٹ مانسہرہ کی پانچ تحصیلوں کی 195 ویلج کونسلز کی لوکل زکوۃ کمیٹی کے چئیرمین اور ممبران کو عید الاضحیٰ مبارک ہو ۔

ڈسڑکٹ چئیرمین ذوالفقار خان سواتی ایڈوکیٹ

ضلعی چئیرمین زکوۃ کمیٹی کی طرف سے تمام اُمتِ مسلماں کو عیدالفطر مبارک
20/03/2026

ضلعی چئیرمین زکوۃ کمیٹی کی طرف سے تمام اُمتِ مسلماں کو عیدالفطر مبارک

13/03/2026
اج ضلعی زکوۃ کمیٹی مانسہرہ کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول اوگی میں منعقد ہوئی تقریب کے م...
20/10/2025

اج ضلعی زکوۃ کمیٹی مانسہرہ کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول اوگی میں منعقد ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی جناب ذوالفقار خان چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی مانسہرہ تھے۔ تقریب کا بنیادی مقصد یتیم اور بیواؤں میں سہارا کارڈ اور روشن مستقبل کارڈ کی تقسیم تھی۔ یہ سہارا کارڈ اور روشن مستقبل کارڈ کے سلسلے کی تحصیل بفہ پکھل' مانسہرہ اور بالاکوٹ کے بعد چوتھی تقریب تھی جو کہ تحصیل اوگی میں منعقد ہوئی۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کی جانب سے ہر ماہ یتیموں بچوں اور فی بیوہ کے لیے فی کس پانچ ہزار روپے کی منظوری۔ اس سلسلے میں خود کار اور شفاف طریقے سے منتخب کردہ مستحقین میں اے ٹی ایم کارڈ بنا کے تقسیم کیے گئے۔ اس سلسلے میں اج 55 یتیم اور بیواؤں میں یہ کارڈ تقسیم کیے گئے ان کارڈز کی مدد سے سہارا اور روشن مستقبل پروگرام کے ذریعے ہر ماہ ان کے اکاؤنٹ میں 5 ہزار روپیہ خودکار طریقے سے منتقل کیا جائے گا۔
تقریب کے مہمان خصوصی جناب ذوالفقار خان چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی نے تمام مستحقین کو خوش آمدید کہا۔ کو شکریہ ادا کیا اس بات کا اعلان کیا کہ ائندہ ہم مل کر کوئی ایسا منظم طریقہ کار بنائیں گے کہ مستحقین کو یہ کارڈز بھی ان کے گھر کی دہلیز تک پہنچایا جائے

ایڈوکیٹ ذوالفقار خان چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی کی کاوشوں سے اور سپیکر کے پی کے بابر سلیم خان سواتی اور کمال سلیم خان سواتی...
14/10/2025

ایڈوکیٹ ذوالفقار خان چیئرمین ضلعی زکوۃ کمیٹی کی کاوشوں سے اور سپیکر کے پی کے بابر سلیم خان سواتی اور کمال سلیم خان سواتی کے تعاون سے تحصیل مانسہرہ، تحصیل بالاکوٹ، تحصیل بفہ پکھل بیوہ عورتوں، یتیم بچوں اور بے سہارا عورتوں کو اُن کا حق اُن تک پہنچ گیا اور انشاءللہ اگلا مرحلہ تحصیل اوگی ہے۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Zakat Committee Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share