SHO Saqib Faraz

SHO Saqib Faraz SHO Saqib faraz

22/06/2026

اسلحہ ڈیلر کے خلاف کاروائ ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

ڈی پی او مانسہرہ محمد اظہر خان کی ہدایات پر نوجوانوں میں اسلحہ کے بڑھتے ہوئے رجحان کی حوصلہ شکنی اور غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام کے لیے ضلع بھر میں اسلحہ ڈیلرز کی دکانوں کی چیکنگ کا عمل جاری

اسی سلسلے میں تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں اسلحہ ڈیلرز کی دکانوں کی جانچ پڑتال کے دوران میرزمان اینڈ سنز اسلحہ ڈیلر کے قبضہ سے سٹاک رجسٹر میں درج مقدار سے زائد اسلحہ برآمد ہوا۔ چیکنگ کے دوران 17 عدد پستول 30 بور، 1 عدد پستول 9 ایم ایم، 4 عدد بندوق 12 بور، 3 عدد ماؤزر اور 2100 کارتوس برآمد کیے گئے۔ضابطے کی خلاف ورزی اور غیر قانونی طور پر زائد اسلحہ رکھنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

15/06/2026

تھانہ لاری اڈہ پولیس نے منشیات فروش کو آئس اور ہیروئین سمیت گرفتار کرلیا ، مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئ۔

ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ ثاقب فراز نے بمع ٹیم کاروائی کے دوران منشیات فروش خانگیر ولد عبدالشکور سکنہ کوہستان کالونی کو آئس اور ہیروئین سمیت گرفتار کر لیا۔

Remember me in your prayers🤲🤲
26/05/2026

Remember me in your prayers🤲🤲

Allhamdulillah ❤️ ثاقب فراز ایس ایچ او لاری اڈہ تعنیات #
21/05/2026

Allhamdulillah ❤️
ثاقب فراز ایس ایچ او لاری اڈہ تعنیات #

تھانہ صدر پولیس نے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ،تھانہ صدر میں مقدمات درج کرلئیے...
21/12/2025

تھانہ صدر پولیس نے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی ،تھانہ صدر میں مقدمات درج کرلئیے گئے۔

برآمد کئیے گئے اسلحہ میں 1کلاشنکوف ، 1پستول ، 1شارٹ گن جبکہ 2کلو50 گرام چرس بھی ریکور کی گئ۔

Mansehra police

Address

Hazara University Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHO Saqib Faraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SHO Saqib Faraz:

Shortcuts

Share