اشفاق احمد

اشفاق احمد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اشفاق احمد, Mansehra.
(1)

23/08/2026
20/08/2026

ہست صوفی آنکہ شد صفوت طلب
نہ لباسِ صوفی نہ خیاطی ودب
حقیقی صوفی وہ ہوتا ہے جو باطنی صفائی کا طالب ہو
نہ وہ کہ جس نے صوفیوں جیسا لباس پہنا ہوا ہو
مولانا جلال الدین رومیؒ

19/08/2026

چی گوٰیرا
کاش تم جان لیتے کہ ہار بہادروں کی ہوتی ہے
کیونکہ بزدل لڑائی ہی نہیں کرتے.....🔥
آئین صرف آزاد اور بااختیار قوموں کیلئے
ہوتا ہے، غلاموں کیلئے بندوق، فوج اور
مذہب ہوتا ہے......💯

17/08/2026

✍️

16/08/2026

16/08/2026


سعادت حسن منٹو سے کسی نے پوچھا کہ تمہارے ملک کا کیا حال ہے کہنے لگے کہ بالکل ویسا ہی جیسا ایک جیل کے اندر ہونے والی نماز جمعہ کا ہوتا ہے فراڈیا اذان دیتا ہے امامت قاتل کرواتا ہے اور نمازی سارے کے سارے چور ہوتے ہیں۔

Address

Mansehra

Telephone

+923468033506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اشفاق احمد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اشفاق احمد:

Shortcuts

Share