11/01/2024
امیدوار پی کے 38 سید امتیاز علی شاہ کا اج پکھل میں مختلف علاقوں کا دورہ اس موقع پر پکھل کی عوام نے امتیاز علی شاہ کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا لوگوں کا کہنا تھا کہ امتیاز علی شاہ ایک نوجوان کی قیادت ہے ہمیں امید ہے کہ امتیاز علی شاہ جیت کر لوگوں کو ان کے مسائل حل کر کے ضرور دیں گے لوگوں کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے والے ایم پی اے نعیم سہی ٹنولی صرف اور صرف باتیں کرتے تھے کوئی کام نہیں کیا انہوں نے پانچ سال میں تناول اور پکھل کے لیے