Village Council Girwal

Village Council Girwal Function of V/C including Birth, Death,Marriages and Divorce registrations.

عارضی طور پر ، یومیہ اجرت پر ہر کونسل میں سینیٹری ورکرز janitors صفائی ستھرائی کے لئے بھرتیوں کا عمل شروع ہو رہا ہے ۔ اخ...
17/08/2025

عارضی طور پر ، یومیہ اجرت پر ہر کونسل میں سینیٹری ورکرز janitors صفائی ستھرائی کے لئے بھرتیوں کا عمل شروع ہو رہا ہے ۔ اخری تاریخ 22 آگست ہے ۔
درخواستیں اپنے متعلقہ سیکرٹریز کے پاس جمع کروائیں شُکریہ ۔.

A memorable 14th August of 2017, which we commemorated with primary school children in Girwal, was attended by esteemed ...
05/08/2025

A memorable 14th August of 2017, which we commemorated with primary school children in Girwal, was attended by esteemed elders including Haji Bradar Sahib, Nazim Mohammad Luqman, Member Mohammad Ibrar, Member Mohammad Ayaz, and school teachers comprising the late Abdul Hai Sahib, Saeed Khan, Qazi Sahib, Habib ur Rehman, and Advocate Ahmed Shah Sahib.

27/07/2025

الحمدللہ!
پروفیسر محمد امین اور ایڈووکیٹ محمد جاوید گِیروال کی بھتیجی، زاہد حسین کی نواسی اور نواسہ، محمد ابراہیم کی صاحبزادی رابعہ ابراہیم نے نور اسکول سے 1139 نمبر حاصل کیے.
جبکہ اُن کے بیٹے احمد شہزاد نے تعمیرِ وطن پبلک اسکول سے 1067 نمبر حاصل کیے۔
دونوں کی شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے اور ان بچوں کو ملک و قوم کا فخر بنائے۔ آمین 🌸📚

عوام الناس خیبر پختونخوا متوجہ ہوںخیبر پختونخوا کے جملہ باشندہ گان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے Prevent...
28/04/2024

عوام الناس خیبر پختونخوا متوجہ ہوں
خیبر پختونخوا کے جملہ باشندہ گان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے Preventive Health Act 2009 لاگو کر دیا ہے۔ جس کے مطابق یکم مارچ 2024 کے بعد ہر نئے نکاح پر دُلہا اور دلہن دونوں کے تھیلیسیمیا اور ہیپاٹائٹس سی کی ٹیسٹ رپورٹس نکاح خواں رجسٹرار کے پاس جمع کروانا لازم ہے۔ تاہم رپورٹس کے منفی یا مثبت ہونے کا نکاح پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔
ان رپورٹس کے بغیر نکاح پڑھوانے پر نکاح خواں رجسٹرار کا لائسنس کینسل کر دیا جائے گا اور اور مبلغ دس ہزار(10،000) روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
منجانب ویلج کونسل سیکرٹری گیروال
حکومت خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کے جملہ باشندہ گان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے CRVS رولز 2021 کا عملی نفاذ کر دیا ہے جس ...
28/04/2024

خیبر پختونخوا کے جملہ باشندہ گان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا نے CRVS رولز 2021 کا عملی نفاذ کر دیا ہے جس کے مطابق آئندہ پیدائش/ اموات کے سرٹیفکیٹ پیدائش/اموات کے 90 دن کے اندر اندارج کروانا لازم ہے۔ 90 دن کے بعد ایک سال تک درخواست برائے حصول سرٹیفکیٹ پیدائش/اموات چیئرمین ویلج کونسل/ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سے تصدیق کروانا لازم ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے پر کورٹ کیس کے بغیر کسی کو بھی پیدائش/اموات رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔

Address

Village Girwal Post Office Dhodial Dist & Teh Mansehra
Mansehra
027

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00

Telephone

+923419132476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Girwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Girwal:

Share