Insaf Youth wing U/C Ichrian

Insaf Youth wing U/C Ichrian انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل اچھڑیاں

21/08/2026

سمیر خان سنئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل اچھڑیاں کی موجودگی میں ویلج کونسل کوٹلی پائیں میں صفائی مہم جاری۔۔۔۔۔

صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل بفہ پکھل کے صدر صلاح الدین شاہ اخوند نےیوتھ ونگ یونین کونسل  اچھڑیاں کے سینیئر نائب صدر ظواھر خ...
20/08/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل بفہ پکھل کے صدر صلاح الدین شاہ اخوند نےیوتھ ونگ یونین کونسل اچھڑیاں کے سینیئر نائب صدر ظواھر خان کی عیادت کی جو 14 اگست عمران خان رہائی ریلی مانسہرہ جاتے ہوئے روڈ حادثہ کا شکار ہوگئے تھے انکے ہاتھ کی دو انگلیاں ٹوٹ گئی ہیں باقی چوٹیں بھی آئی اللہ کا شکر ہوا کہ بچت ہوگی تھی اس موقع پرسابقہ چئیرمن کڑمنگ صالحین قریشی احسان گولڑہ سردار یعقوب فیاض شیرازی انفارمیشن بٹل سیکرٹری سردار ابوبکر بھی موجود ہے دعا ہے اللہ پاک ظواھر خان کو جلد صحت یاب کرئے آمین ❤️

14/08/2026

ضلعی صدر یوتھ ونگ عامر جاوید کی ہدایت پر تحصیل صدر ڈاکٹر صلاح الدین کی قیادت میں آج 14 اگست بروز جمعہ انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل اچھڑیاں کے نوجوانو نے ایک بڑے کافلے کے ہمراہ ریلی میں بھرپور شرکت کی ۔۔۔
لیکن راستے میں ریلی کی گاڑیوں کو حادثہ پیش ایا جس کی وجہ سے تحصیل بفہ پکھل کی ریلی مانسہرہ نہ پہنچ سکا۔۔۔
شکر الحمدللہ کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام دوست خیریت سے ہیں

انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ کے زیرِ اہتمام عمران خان کی رہائی کے لیے عظیم الشان پُرامن ریلی 14 اگست بروز جمعہ منعقد کی جائے گ...
13/08/2026

انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ کے زیرِ اہتمام عمران خان کی رہائی کے لیے عظیم الشان پُرامن ریلی 14 اگست بروز جمعہ منعقد کی جائے گی۔ ریلی دوپہر 3 بجے یوتھ ونگ کے زیر اہتمام کالج دوراہا سے شروع ہو کر انصاف سیکریٹریٹ مانسہرہ پہنچے گی، جہاں سے صوبائی نائب صدر خیبر پختونخوا کمال سلیم خان کی قیادت میں ریلی لغمانی ہل تک جائے گی۔ تمام کارکنان اور نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے تاکہ اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے حق اور انصاف کی آواز بلند کی جا سکے۔ اختتامی مقام پر پرچم کشائی اور آتش بازی کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

13/08/2026

Address

UC ICHRIAN
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth wing U/C Ichrian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share