24/05/2026
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات (CCFE&W) ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر لکڑی کی اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کے تسلسل میں چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ اور کنزرویٹر لوئر ہزارہ کی نگرانی میں غیر قانونی نقل و حمل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں بتایا جاتا ہے کہ آج سیرن فاریسٹ ڈویژن کے عملے نے ایس ڈی ایف او اپر سِرن کی قیادت میں جبوڑی کے مقام پہ غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی لکڑی برآمد کی گی اور اس کو پکڑ کر رینج کواٹر منتقل کیا گیااور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ۰