Insaf Youth Wing Hazara Region

Insaf Youth Wing Hazara Region Insaf Youth Wing Hazara Region Official Page

03/09/2026

یوم انقلاب آج یا پھر کبھی نہیں
27ستمبر 2026

بالقسط لانگ مارچنکلو اپنی آنے والی نسلوں کے لئے
03/09/2026

بالقسط لانگ مارچ
نکلو اپنی آنے والی نسلوں کے لئے

ریجنل صدر عبدالباسط میر اور ریجنل جنرل سیکرٹری سہیل عباسی کی مشاورت سے انصاف یوتھ وِنگ ہزارہ ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری م...
01/09/2026

ریجنل صدر عبدالباسط میر اور ریجنل جنرل سیکرٹری سہیل عباسی کی مشاورت سے انصاف یوتھ وِنگ ہزارہ ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری معظم خانزادہ نے سوشل میڈیا ٹیم کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

💪 نوجوانوں کی آواز، مضبوط تنظیم اور مؤثر سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ جدوجہد جاری رہے گی۔

انصاف یوتھ وِنگ ہزارہ ریجن 🇵🇰

انصاف یوتھ وِنگ ہزارہ ریجن کے صدر عبدالباسط میر کی مشاورت سے ریجنل جنرل سیکرٹری سہیل عباسی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
31/08/2026

انصاف یوتھ وِنگ ہزارہ ریجن کے صدر عبدالباسط میر کی مشاورت سے ریجنل جنرل سیکرٹری سہیل عباسی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

31/08/2026

انصاف یوتھ وِنگ ضلع تورغر کے صدر عطاء اللہ شاہ کی زیر قیادت تنظیم کی بہترین نعرہ بازی ، یوتھ وِنگ کے نعروں سے میدان گرم 🇵🇰🇵🇰❤️❤️

انصاف یوتھ وِنگ ایبٹ آباد سٹی کے صدر عمیر خان اور جنرل سیکرٹری امجد جمیل خان ایڈووکیٹ کی ضلعی صدر ندیم خان سے ملاقات، مل...
30/08/2026

انصاف یوتھ وِنگ ایبٹ آباد سٹی کے صدر عمیر خان اور جنرل سیکرٹری امجد جمیل خان ایڈووکیٹ کی ضلعی صدر ندیم خان سے ملاقات، ملاقات میں سابقہ ریجنل صدر سردار احمدزیب صاحب بھی شامل تھے، ضلعی صدر ندیم خان نے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ضلعی صدر نے تنظیم سازی جلد از جلد ختم کرنے کی ہدایت دی۔ اس موقع پر سابقہ ریجنل صدر جناب سردار احمدزیب نے دونوں نوجوانوں کو اپنی ذہین نصیحتوں سے نوازا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں ریجنل انفارمیشن سیکرٹری معظم خانزادہ اور ریجنل فوکل پرسن عبداللہ عزیز بھی موجود رہے۔

29/08/2026

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کا ایک انتہائی اہم اور باضابطہ اجلاس صدر انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن عبدالباسط میر کی صدارت میں جدون ہاؤس، ایبٹ آباد میں منعقد ہوا
۔اجلاس کا ایجنڈا انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کے جنرل سیکرٹری سہیل عباسی نے پیش کیا۔
اجلاس میں ہزارہ ریجن کی تنظیم کے عہدیداران ، ضلعی صدور، جنرل سیکرٹریز، تحصیل صدور، جنرل سیکرٹریز نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں حقیقی آزادی کی تحریک کو تیز کرنے اور 27 ستمبر کی لانگ مارچ کال کو کامیاب بنانے کے لیے تمام اضلاع کو متحرک کرنے پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ہزارہ ریجن کے تمام اضلاع کی تمام تحصیلوں میں انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کی پیش رفت اور اس کو جلد از جلد مکمل کرنے کے عمل کا بغور جائزہ لیا گیا۔
انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن اپنے تمام عہدے داران اور ورکرز کے ساتھ قائد کی ہر کال پر مکمل لبیک کہنے اور جدوجہد کو ہر سطح پر تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

صدر انصاف یوتھ وِنگ ضلع ایبٹ آباد ندیم خان کی مشاورت سے ضلعی جنرل سیکرٹری عدیل اِرشاد نے ایبٹ آباد سٹی کا نوٹیفکیشن جاری...
28/08/2026

صدر انصاف یوتھ وِنگ ضلع ایبٹ آباد ندیم خان کی مشاورت سے ضلعی جنرل سیکرٹری عدیل اِرشاد نے ایبٹ آباد سٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

ظلم کے خلاف آواز اٹھانا جرم نہیں، ذمہ داری ہے۔عمران خان، بشریٰ بی بی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور تمام سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہو...
27/08/2026

ظلم کے خلاف آواز اٹھانا جرم نہیں، ذمہ داری ہے۔

عمران خان، بشریٰ بی بی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور تمام سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف، اور کشمیر میں انسانی حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانی متحد ہوں۔

📍 Plaça de Camarón de la Isla, 08918 Badalona, Barcelona
📅 29 اگست، بروز ہفتہ
🕕 شام 6 بجے

آئیں، پُرامن احتجاج میں شریک ہوں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم ظلم کے سامنے خاموش نہیں رہیں گے

Address

Street No1
Mansehra
0997

Telephone

+923346644333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Hazara Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share