Ishtiaq Sultan PMS

Ishtiaq Sultan PMS This page is supervised by ADC Ishtiaq Sultan and is run by his Personal Assistant
Thanks.

23/08/2026
Meeting with the Deputy Commissioner Lower Kohistan to review key matters related to the education sector, including sch...
20/08/2026

Meeting with the Deputy Commissioner Lower Kohistan to review key matters related to the education sector, including school performance, monitoring, teaching standards, and the provision of basic facilities.

15/05/2026



#2019

🏆 جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات میں طالبہ بنت طارق کے اعزاز میں پروقار تقریب 🏆جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات میں ایک نہایت پروق...
11/05/2026

🏆 جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات میں طالبہ بنت طارق کے اعزاز میں پروقار تقریب 🏆
جامعہ فاطمۃ الزہراء للبنات میں ایک نہایت پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جو ہونہار طالبہ بنت طارق کے اعزاز میں منعقد کی گئی۔
طالبہ بنت طارق نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملکی سطح پر تیسری پوزیشن اور صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی، جو جامعہ، والدین اور پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اس موقع پر جامعہ فاطمہ الزہراء للبنات کے مہتمم جناب اشتیاق سلطان خٹک صاحب نے طالبہ بنت طارق اور ان کے والد محترم کو شیلڈ پیش کی اور اس نمایاں کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کی۔
تقریب میں اساتذہ کرام، علماء کرام، والدین اور علاقے کے معزز افراد نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے طالبہ کی اس شاندار کامیابی کو محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی بہترین تربیت کا ثمر قرار دیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ طالبہ بنت طارق مستقبل میں بھی اسی طرح علمی میدان میں کامیابیاں حاصل کرتی رہیں اور دینِ اسلام، اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کرتی رہیں۔ آمین۔

22/03/2026

Eid Day 2♥️💫

04/03/2026

Alhamdulillah..!!!
Seniour Bureaucrate of KPK..!!!
Ishtiaq Sultan Khattak sb..!!!
Met with Dr Haris Pervez today and discussed on important issues..!!!

26/02/2026

Last moments with colleagues at DC Office, Batagram.

آج ڈی سی آفس بٹگرام میں منعقدہ فیئر ویل تقریب کے چند یادگار لمحات۔یہ تصاویر ہمارے ساتھی افسران، اسٹاف اور عملے کے ساتھ م...
26/02/2026

آج ڈی سی آفس بٹگرام میں منعقدہ فیئر ویل تقریب کے چند یادگار لمحات۔
یہ تصاویر ہمارے ساتھی افسران، اسٹاف اور عملے کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خوشگوار لمحوں کی عکاسی کرتی ہیں۔
میں اپنے تمام ساتھی افسران، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلدار، ریونیو اسٹاف کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے ہر مرحلے پر تعاون اور پیشہ ورانہ لگن کا مظاہرہ کیا۔
ساتھ ہی عوام کے اعتماد اور تعاون کا شکریہ، جس نے ہمارے لیے خدمات انجام دینا ہمیشہ آسان اور حوصلہ افزا بنایا۔

26/02/2026

الوداعی تقریب بمناسبت تبادلہ
بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
بٹگرام خدمات سرانجام دینا میرے لیے ایک اہم انتظامی ذمہ داری اور اعزاز رہا۔ دورانِ تعیناتی عمومی انتظامی امور کے ساتھ فنانس اینڈ پلاننگ کا چارج بھی میرے سپرد رہا، جسے ادارہ جاتی ہم آہنگی اور باہمی مشاورت سے انجام دینے کی کوشش کی گئی۔
ڈی سی آفس بٹگرام میں منعقدہ الوداعی تقریب میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام،
اشتیاق احمد صاحب، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، تحصیلداران، ریونیو اسٹاف، سیوان اسٹاف اور ڈی سی آفس بٹگرام کے تمام افسران و اہلکاران کی شرکت میرے لیے باعثِ قدر ہے۔ میں تمام معزز ساتھیوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
بالخصوص ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی پیشہ ورانہ رہنمائی اور انتظامی نگرانی میں فرائض کی انجام دہی ایک مثبت اور تعمیری تجربہ رہا۔ اسی طرح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور دیگر افسران کے تعاون کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔
میرا تبادلہ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ،
خیبر پختونخوا ہو چکا ہے۔ دعاگو ہوں کہ آئندہ ذمہ داریوں میں بھی اپنی پیشہ ورانہ خدمات ذمہ داری اور دیانتداری کے ساتھ انجام دے سکوں۔
بٹگرام کے عوام اور ساتھیوں کا تعاون ہمیشہ یاد رہے گا

شدید برف باری کے پیش نظر گلگت سے آنے والی چار کوسٹر بسیں شرائ ریشم چھتر کے مقام پر راستے میں برفباری کی وجہ سے پھنس گئی ...
27/01/2026

شدید برف باری کے پیش نظر گلگت سے آنے والی چار کوسٹر بسیں شرائ ریشم چھتر کے مقام پر راستے میں برفباری کی وجہ سے پھنس گئی تھیں۔ صوبائی حکومت کے احکامات ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اشتیاق سلطان نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔
فوری اقدامات کے تحت مسافروں کو ناشتہ فراہم کیا گیا اور انہیں گرم رکھا گیا۔ برف ہٹانے کے بعد بسوں کو محفوظ طریقے سے راستے سے آزاد کرایا گیا اور مسافروں کو ان کی منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا۔

Address

Mansehra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92997307176

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishtiaq Sultan PMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ishtiaq Sultan PMS:

Shortcuts

Share