عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی

عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی Optimism doesn't mean that you are blind to the reality of the situation

15/06/2026
12/06/2026

منور ویلی کے علماء کرام سے گزارش ہے کہ تمام مساجد سے اعلان کروائیں 15 جون تک ایکسویٹر مشین نہ آئی تو عوام احتجاج کے لئے تیار رہے تمام سوشل ورکر اور میڈیا ٹیمیں عوام کو احتجاج کے لئے تیار کریں
انشاءاللہ 16 جون کو اگلے لایہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

12/06/2026

15 جون تک ایکسویٹر مشین منور ویلی نہ پونچی تو سیاسی نمائندوں
۔ کے ڈی۔ اے اور سی این ڈبلیو کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کریں گے
16 جون کو اگلے لایہ عمل کا اعلان کریں گے مزید ظلم برداش نہیں کیا جائے گا

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی منور ویلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category