Pak Sahara Welfare Foundation 469/e.b.

Pak Sahara Welfare Foundation 469/e.b. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Sahara Welfare Foundation 469/e.b., Chak no 469/e. b Burewala, Mandi Burewala.

27/03/2024
14/08/2022

تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

30/07/2022

*یکم محرم یوم شہادت حضرت عمرؓ فاروق*

‏مردِ جلال، مردِ ہُنر بھیجنا پڑا
اونچے بدن پہ اونچا ہی سر بھیجنا پڑا
سب سے بڑے نبیؐ کی حِفاظت کے واسطے
فولاد سے بھی سخت بشر بھیجنا پڑا
بڑھنے لگا تھا زور جِہالت کی فوج کا
روحِ زمین پر رب کو عُمرؓ بھیجنا پڑا


28/01/2022

‏یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان۔ شکریہ قائد آج آپکی وجہ سے ہم آزاد ہیں۔ اللہ آپکے ...
25/12/2021

‏یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان۔
شکریہ قائد آج آپکی وجہ سے ہم آزاد ہیں۔ اللہ آپکے درجات بلند فرمائے آمین

دنیا سفر ہے منزل قبر...اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
18/12/2021

دنیا سفر ہے منزل قبر...
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

04/12/2021

‏توهين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اسکے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں کسی پر یہ سنگین الزام لگا کر خود ہی اسے وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا دینے کاکوئی جواز نہیں سیالکوٹ کے واقعے نےمسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھاکر ملک وملت کو بدنام کیا ہے اناللہ

31 اکتوبر یومِ شہیدِ ناموسِ رسالتﷺغازی علم الدین شہید رحمتہ اللّه علیہ_____!!!اللّٰہ پاک شہید غازی علم دین صاحب کے درجات...
31/10/2021

31 اکتوبر یومِ شہیدِ ناموسِ رسالتﷺ
غازی علم الدین شہید رحمتہ اللّه علیہ_____!!!
اللّٰہ پاک شہید غازی علم دین صاحب کے درجات بلند کرے آمین_______!!!

Address

Chak No 469/e. B Burewala
Mandi Burewala

Telephone

03335010469

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Sahara Welfare Foundation 469/e.b. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share