Dar-e-Abbas

Dar-e-Abbas ہم ہر وقت ہر کسی کے لئے حاضر خدمت ہیں- ہادی مینگل

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینبرادر عزیز چوہدری زاہد گوندل ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب کو وطن واپسی پر خوش آ...
12/06/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
برادر عزیز چوہدری زاہد گوندل ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب کو وطن واپسی پر خوش آمدید

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینپروردگار نے مجھے بہت عظیم دوستوں سے نواز رکھا ہے یہ اسکی ذات کا کرم ہے کہ میرے جی...
08/06/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینپروردگار نے مجھے بہت عظیم دوستوں سے نواز رکھا ہے یہ اسکی ذات کا کرم ہے کہ میرے جیسے معمولی انسان کو اتنے غیر معمولی اور احترام اور اعتماد کرنے والے ساتھی ملے ہیں۔۔میرے افسر شاہی کے تعلقات میں چوہدری شاہد عمران مارتھ نمایاں ہیں۔۔میں دلی طور پر انکا شکر گزار ہوں۔اور زندگی بھر ان کی محبتوں کا قرض ادا کرتا رہونگا۔انکی ترقی کا یہ نوٹیفیکشن میرے لئے از حد مسرت کا باعث ہے وہ حقیقی طور پر ایک بہترین منتظم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خاندانی اور وضعدار انسان ہیں مولا انہیں ہمیشہ اپنی مہربانیوں سے نوازے رکھے۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینکبھی خواب آنکھوں میں مر گئے، کبھی آرزو بھی بہک گئیوہ جو موج جس پر  مدار تھا، وہی ...
08/06/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینکبھی خواب آنکھوں میں مر گئے، کبھی آرزو بھی بہک گئی
وہ جو موج جس پر مدار تھا، وہی ایک موج بپھر گئی

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینعزیزم اسد امتیاز گوندل کے ولیمے میں شرکت۔۔پروردگار ہمارے بھانجے امتیاز گوندل کو ا...
08/06/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینعزیزم اسد امتیاز گوندل کے ولیمے میں شرکت۔۔پروردگار ہمارے بھانجے امتیاز گوندل کو اپنے بچوں کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینعظیم روحانی شخصیت قبلہ ڈاکٹر فرخ حفیظ مدوظلہ کے فرزند ارجمند سجادہ نشین دربار عال...
06/06/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
عظیم روحانی شخصیت قبلہ ڈاکٹر فرخ حفیظ مدوظلہ کے فرزند ارجمند سجادہ نشین دربار عالیہ ڈیرہ میانصاحب کدھر شریف محترم احسن حفیظ صاحب مدوظلہ سے برادر عزیز قمر رانجھا صاحب کے ہاں میلاد نگر میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔۔صاحبزادہ صاحب کی مہربانیاں اور پیار ہمارے لئے کسی بڑے اعزاز سے ہر گز کم نہی۔۔وہ مجھ گناہگار پر ہمیشہ خصوصی شفقت فرماتے ہیں۔۔

06/06/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدیندیوان اسد ادریس ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب، راؤ اشرف حسینی صاحب رانا سلیم بوس...
06/06/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
دیوان اسد ادریس ممبر بورڈ آف گورنر جم خانہ کلب، راؤ اشرف حسینی صاحب رانا سلیم بوسال صدر ملکوال پریس کلب کے ہمراہ ملنے تشریف لائے ۔۔مجھے یہ شرف اور اعزاز حاصل ہے کہ میں اپنے دوستوں کا تابعدار ہوں۔۔مجھے صرف اور صرف تابعداری اور وفا شعاری اور عاجزی کا میڈل چاہئے اپنے مہربانوں سے۔۔میں ایک معمولی شخص ہوں جسے غیر معمولی لوگوں کی رفاقت رب کی ذات نے عطا کر رکھی ہے۔۔دوستوں کی گردنوں پر سفر کرنے والے کبھی کوئی مقام نہی پائیں گے۔۔نیک نیتی اور ایمانداری ہی میں کامل فتح ہے۔

Address

Opposite General Bus Stand
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category