میاں حاجی علی محمد بوسال فیملی

میاں حاجی علی محمد بوسال فیملی میاں حاجی علی محمدبوسال فیملی

انا للہ وانا الیہ راجعون
19/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

تمام دوست احباب سے اپیل ہے کہ شِرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں ۔
07/10/2025

تمام دوست احباب سے اپیل ہے کہ شِرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں ۔

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت  ‏ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ      اللهﷻ درجات بلند فرمائیں اور جنت الفر...
05/10/2025

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت
‏ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللهﷻ درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

05/10/2025

حامد اسماعیل ولد محمد اسماعیل بوسال
رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا علیہ راجعون
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

عید الفطر کا چاند نظر آ گیا ہے کل بروز پیر کو عید الفطر منائی جائے گی ۔تمام بھائیوں کو میاں فیملی بوسال کی طرف سے چاند ر...
30/03/2025

عید الفطر کا چاند نظر آ گیا ہے کل بروز پیر کو عید الفطر منائی جائے گی ۔

تمام بھائیوں کو میاں فیملی بوسال کی طرف سے چاند رات مبارک ہو ۔

15/02/2025

اللہ اکبر
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

حاجی میاں نورمحمد صاحب(مرحوم)کے پوتے،میاں ریاض احمد (مرحوم)کے صاحبزادے،میاں قاسم ریاض کوشادی کے بندھن میں بندھنے پر میاں...
14/02/2025

حاجی میاں نورمحمد صاحب(مرحوم)کے پوتے،میاں ریاض احمد (مرحوم)کے صاحبزادے،میاں قاسم ریاض کوشادی کے بندھن میں بندھنے پر میاں حاجی علی محمدبوسال فیملی کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

چودھری ہادی بوسال کی فاتحہ خوانی پر آمد
13/01/2025

چودھری ہادی بوسال کی فاتحہ خوانی پر آمد

علاقے کی مشہور شخصیت نذر محمد گوندل کی فاتحہ خوانی پر آمد
11/01/2025

علاقے کی مشہور شخصیت نذر محمد گوندل کی فاتحہ خوانی پر آمد

اسد اللہ اعظم ولد چودھری اعظم ساہنا فاتحہ خانی پر
10/01/2025

اسد اللہ اعظم ولد چودھری اعظم ساہنا فاتحہ خانی پر

Address

Dara Mian Haji Ali Muhammad Bosal Near Govt RHC Hospital
Mandi Bahauddin
50486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میاں حاجی علی محمد بوسال فیملی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category