30/05/2026
ہمارے پیارے بھائی اور دوست چوہدری افتخار وڑائچ آف چک فتح شاہ کے والد محترم کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ،
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور بھائی افتخار وڑائچ و دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ، آمین