15/09/2026
ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین –
مورخہ 15 ستمبر 2026
منڈی بہاءالدین(پی آر او): وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق, انسپکٹر جنرل آف پولیس عبدالکریم کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد کی قیادت, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر محمد الیاس کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے رینجر پبلک اسکول کے پرنسپل صاحب سے ملاقات کی اور طلبہ کو ٹریفک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا۔۔
راستہ محفوظ، زندگی محفوظ! 🛵⛑️