06/09/2026
ملک بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے،
منڈی بہاءالدین، ملکوال اور پھالیہ تحصیل میں ریلیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی افسران سمیت مختلف طبقات کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ریلی کے اختتام پر ملک قوم کی سلامتی کیلئے دعا بھی کی گئی۔