18/02/2026
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور سردار غالب علی خان کی چیف ایگزیکٹو پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاوالدین سید تحریم عباس نقوی المعروف پیر علی شاہ جی کے بڑے بھائی۔ سید محمد تسلیم عباس نقوی کے والد محترم سید جمیل عباس نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے کوٹھی پیر بگھے شاہ لاہور آمد،