Pakistan Tehrik Insaf - Kot Abdul Malik

Pakistan Tehrik Insaf - Kot Abdul Malik Feel free to contact us.

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) Organizational Page to establish political awareness in District Sheikhupura, Lead by Sagheer Ahmad Warriach & Abdullah Zaib and his Social Media Team.

‏اگر صدر صاحب کی ٹوئیٹ کے بعد اگر اب بھی چیف جسٹس بندیال نے کوئی نوٹس نہ لیا تو کانسٹیبل صاحب آپ بندیال صاحب کے بارے میں...
20/08/2023

‏اگر صدر صاحب کی ٹوئیٹ کے بعد اگر اب بھی چیف جسٹس بندیال نے کوئی نوٹس نہ لیا تو کانسٹیبل صاحب آپ بندیال صاحب کے بارے میں کیا کہیں گے؟
کانسٹیبل شاہد: 👇🏻

A public Service message after increase in Petrol prices! 🤡
20/08/2023

A public Service message after increase in Petrol prices! 🤡

Epic! 🤣🤣
19/08/2023

Epic! 🤣🤣

‏ذرائع کے مطابق اٹک جیل میں عمران خان نے پاکستان سے باہر چلے جانے کی پیشکش کا وہی جواب دیا ہے جو موٹرسائیکل والے پولیس ا...
19/08/2023

‏ذرائع کے مطابق اٹک جیل میں عمران خان نے پاکستان سے باہر چلے جانے کی پیشکش کا وہی جواب دیا ہے جو موٹرسائیکل والے پولیس اہلکار نے صحافی کو دیا تھا 😶

‏انوار الحق کاکڑ نے سیکریٹری سے پوچھا وہ پتھر کہاں ہے؟؟؟ جو شہباز شریف سینے پر رکھ کے تیل کی قیمت بڑھاتا تھا۔۔۔سیکریٹری ...
17/08/2023

‏انوار الحق کاکڑ نے سیکریٹری سے پوچھا وہ پتھر کہاں ہے؟؟؟
جو شہباز شریف سینے پر رکھ کے تیل کی قیمت بڑھاتا تھا۔۔۔
سیکریٹری نے کہا اندر پڑا ہے پھر کہا لے آؤ میرے سینے پر بھی رکھو 🤡

10/08/2023

‏عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے, PPP والے بینظیر اور بھٹو کو بھول گئے۔ PMLN والے ووٹ کو غزت دلوانا بھول گئے، ANP اور MQM ولے قومیت کو بھول گئے، عدالتیں انصاف کو بھول گئیں، صحافی صحافت کو بھول گئے اور ادارے فرض شناسی کو بھول گئے.

Only Einstein fans will get it.😂
09/08/2023

Only Einstein fans will get it.😂

‏1922 میں جب آئن سٹائن کیلئے نوبل پرائز کا اعلان کیا گیا وہ جاپان کے ایک ہوٹل میں ٹھرے ہوئے تھے اس لمحے ہوٹل کا ایک ملاز...
09/08/2023

‏1922 میں جب آئن سٹائن کیلئے نوبل پرائز کا اعلان کیا گیا وہ جاپان کے ایک ہوٹل میں ٹھرے ہوئے تھے اس لمحے ہوٹل کا ایک ملازم ان کیلئے چائے لیکر آیا لیکن اسے ٹپ میں دینے کیلئے آئن سٹائن کے پاس پیسے نہیں تھے-
آئن سٹائن نے ایک کاغذ میں چند جملے لکھ کر اس نوجوان کو پکڑا دیے اور کہا سنبھال کر رکھنا -
بعد میں آئن سٹائن کا لکھا کاغذ کا وہ ٹکڑا 1.8 ملین ڈالر میں فروخت ہوا -
اس کاغذ میں آئن سٹائن نے لکھا تھا
" میں نو مئی کے واقعات کی پُرزور مُذمت کرتا ہوں"

‏کیرئیر کے آخری میچ میں سب ہی اداس ہوتے ہیں۔۔۔ انگلش ٹیم کے سٹوارٹ براڈ نے اپنے آخری میچ میں مداحوں کو خیرباد کہا اور گھ...
03/08/2023

‏کیرئیر کے آخری میچ میں سب ہی اداس ہوتے ہیں۔۔۔ انگلش ٹیم کے سٹوارٹ براڈ نے اپنے آخری میچ میں مداحوں کو خیرباد کہا اور گھٹنوں کے بَل بیٹھ کر رونے لگے
انگلینڈ کے سابقہ کپتان ناصر حسین براڈ کے پاس آئے اور پوچھا: ٹیم میٹس کی یاد آئے گی اس لئے رو رہے ہو۔۔۔؟
براڈ نے ہچکی بھری اور کہا: مجھے سانحۂ 9 مئی یاد آ گیا۔۔۔
یہ سن کر ناصر حسین بھی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔۔۔
منقول

17/09/2022

"وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔"

Address

Kot Abdul Malik
Malik

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehrik Insaf - Kot Abdul Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share