Shafi Jan Kashmeri

Shafi Jan Kashmeri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafi Jan Kashmeri, Political Party, Malakand, Malakand.

16/07/2026

Afsos

انصاف یوتھ ونگ دیر بالا کی تنظیم سازی کے سلسلے میں پہلا انٹرویو کل واڑی چیئرمین آفس میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس می...
11/05/2026

انصاف یوتھ ونگ دیر بالا کی تنظیم سازی کے سلسلے میں پہلا انٹرویو کل واڑی چیئرمین آفس میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں تحصیل واڑی و لرجم سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے تنظیم کا حصہ بننے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

انٹرویو پینل میں انصاف یوتھ ونگ ملاکنڈ ریجن کے صدر شاید اللہ خان، ضلعی صدر احسان صابر، سینئر نائب صدر میر فرمان، نائب صدر وقاص احمد سواتی، نائب صدر ضیاء اللہ یوسفزئی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری نوب زادہ اور نائب صدر محیب عالم موجود تھے۔

پروگرام کے دوران نوجوانوں کے جذبے، اعتماد اور تنظیمی شعور کو سراہا گیا، جبکہ میرٹ، صلاحیت اور تنظیمی ڈسپلن کو مدنظر رکھتے ہوئے امیدواروں کا جائزہ لیا گیا۔

انٹرویو کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ 11 مئی کو تحصیل دیر اور براول جبکہ 12 مئی کو تحصیل کلکوٹ اور شیرنگل میں تنظیم سازی کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے انٹرویوز منعقد ہوں گے۔ بعد ازاں انصاف یوتھ ونگ ضلع دیر بالا کابینہ مکمل جانچ پڑتال کے بعد تحصیل سطح پر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

ان شاء اللہ، نوجوانوں کے تعاون، ڈسپلن اور اتحاد کے ساتھ انصاف یوتھ ونگ کو ضلع دیر بالا میں ایک مضبوط، فعال اور منظم قوت بنایا جائے گا۔

انعام اللہ: سیکٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ دیر بالا

انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈریجنل صدر ملک عرفان کیساتھ مشاورت کے بعد ریجنل جنرل سیکرٹری سمیع االرحمن  نے  یوتھ ونگ ڈسٹرک باجوڑ...
04/05/2026

انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈریجنل صدر ملک عرفان کیساتھ مشاورت کے بعد ریجنل جنرل سیکرٹری سمیع االرحمن نے یوتھ ونگ ڈسٹرک باجوڑ کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔۔

02/05/2026

انصاف یوتھ ونگ دیر بالا ٹیم کی پہلی میٹنگ کے بعد تنظیم سازی اور آئندہ لائحۂ عمل کے حوالے سے پریس اہم کانفرنس۔!
Click On This Link For Online Apply
https://forms.gle/FJQQCTsczyjf8uxg6


انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے وفد کی مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی کی قیادت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف...
13/04/2026

انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے وفد کی مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی کی قیادت میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر سے ملاقات ۔
وفد میں مرکزی نائب صدر چودھری ذولقرنین ، ریجنل صدر یوتھ ونگ مالاکند ملک عرفان ، ریجنل صدر یوتھ ونگ اسلام آباد سید مراد بخاری ، اور نائب صدر یوتھ ونگ اسلام توصیف عباسی شامل ۔
ملاقات میں پارٹی امور ، بانی چیرمین عمران خان کی رہائی ، کشمیر الیکشن اور یوتھ ونگ کے تنظیمی معملات پہ تفصیلی گفتگو

سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والا انصاف یوتھ ونگ ضلع بونیر کا نوٹیفکیشن جعلی ہے انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن نے ڈسٹرکٹ بونیر ک...
28/02/2026

سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والا انصاف یوتھ ونگ ضلع بونیر کا نوٹیفکیشن جعلی ہے
انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن نے ڈسٹرکٹ بونیر کا کوئی بھی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، انصاف یوتھ ونگ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جب تک یوتھ ونگ کے مرکزی آفیشل پیج پر نوٹیفیکشن اپلوڈ نہیں کیا جاتا اس وقت تک کسی بھی نوٹیفیکشن کو جعلی تصور کیا جائے ۔

رات کے اس وقت بھی انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن صدر ملک عرفان کوہستانی انصاف یوتھ ونگ پاکستان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشــف ...
16/02/2026

رات کے اس وقت بھی انصاف یوتھ ونگ مالاکنڈ ریجن صدر ملک عرفان کوہستانی انصاف یوتھ ونگ پاکستان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشــف کمال اور سجاد فیاز انصاف یوتھ ونگ کیمپ میں موجود ہے

16/02/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ ملاکنڈ ریجن ملک عرفان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ انصاف یوتھ ونگ کی طرف سے شروع کیے گیے صوابی دھرنے میں بھر پور شرکت۔۔۔

Address

Malakand
Malakand

Telephone

+923133327981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Jan Kashmeri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shafi Jan Kashmeri:

Shortcuts

Share