Daud Ahmad Khan Yousafzai

Daud Ahmad Khan Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daud Ahmad Khan Yousafzai, Social service, Kashana-e-JangBaz Khan, Multan Road Mailsi, Mailsi.

17/12/2023

ميلسی کی سياست ميں اگر ترقياتی قاموں کی وجہ سے اگر کوئی نام جانا جاتا ہے تو وہ صرف اور صرف اظہر احمد خان يوسفزئی کا ہے۔
حق اور سچ کا ساتھ ديں اپنے ووٹ کو اس کے اصل حقدار تک پہنچانے ميں اپنا کردار ادا کريں۔
اپنا اور اپنے آنے والی نسل کے مستقبل کو محفوظ بنائيں اظہر خان کے ساتھ قدم ملائيں۔
اظہر خان کا ماضی گواہ ہے خدمت بے پناہ ہے۔
فيصلہ آپکا ہے آپ نے سب کو آزما ليا ہے۔ آپکے حلقے کی ترقی صرف وہ سياستدان کر سکتا ہے جس ميں خدمت کا جزبہ ہو۔
آپ نے فيصلہ کرنا ہے کے آپ نے ووٹ صرف جھوٹے وعدے کرنے والے، تھانہ کچھری کی سياست کرنے والے، کرپشن کرنے والے يہ پھر اپنی کارکردگی سے ہٹ کر صرف 1969 سے اپنی پارٹی سے وفاداری نبھانے کا بيانيہ عوام ميں پھيلانے والوں کو دينا ہے يہ پھر اس شخص کو دينا ہے جس نے ميلسی کر ترقی ميں دن رات ايک کر کے اپنے وعدے پورے کيئے۔ ياد رکھيئے گا ووٹ کی طاقت آپکے ہاتھ ميں ہے۔ اپکا ووٹ آپکا نمائندہ منتخب کرے گا اور اپکے حلقے کی ترقی اور اپکے محفوظ مستقبل کا خيال کرے گا۔
حق اور سچ کا ساتھ ديں اظہر خان کے ساتھ قدم ملائيں۔

داؤد احمد خان يوسفزئی وزيراعلی پنجاب چوہدری پرويزالہی کی جہانياں آمد پر جلسہ گاہ ميں رات گئے موجود۔جلسے کو کامياب بنانے ...
22/11/2022

داؤد احمد خان يوسفزئی وزيراعلی پنجاب چوہدری پرويزالہی کی جہانياں آمد پر جلسہ گاہ ميں رات گئے موجود۔جلسے کو کامياب بنانے کے ليئے تمام تياريوں کا جائزہ ليا ۔حافظ افتخار،لياقت خان پاندہ، مہر دانيال ، يوسف تونسوی اور ديگر دوست احباب بھی ہمراہ موجود۔

ضلعی صدر مسلم ليگ ق و سابق ايم اين اے اظہر احمد خان يوسفزئی وزيراعلی پنجاب چوہدری پرويزالہی کی جہانياں آمد پر خوش آمديد ...
22/11/2022

ضلعی صدر مسلم ليگ ق و سابق ايم اين اے اظہر احمد خان يوسفزئی وزيراعلی پنجاب چوہدری پرويزالہی کی جہانياں آمد پر خوش آمديد کہتے ہيں ۔
اظہر احمد خان يوسفزئی کی قيادت ميں قافلہ کل صبح 23 نومبر 9 بجے يوسفزئی ہاؤس پبلک سيکرٹيرٹ ميلسی سے روانہ ہوگا۔ تمام دوست احباب کو شرکت کی اپيل کرتے ہيں۔

ضلعی صدر مسلم ليگ ق و سابق ايم اين اے اظہر احمد خان يوسفزئی اور داؤد احمد خان يوسفزئی نے نوابزادہ اياز خان نيازی معون خص...
22/11/2022

ضلعی صدر مسلم ليگ ق و سابق ايم اين اے اظہر احمد خان يوسفزئی اور داؤد احمد خان يوسفزئی نے نوابزادہ اياز خان نيازی معون خصوصی وزيراعلی پنجاب ، مشير وزيراعلی پنجاب خواجہ محبوب عالم ،ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ جہانياں چوہدری پرويز الہی کی آمد پر جلسہ گاہ کی تياريوں سے مطلق بات چيت ہوئی اور جلسہ کو کامياب بنانے کے ليئے حکمت عملی مکمل۔چوہدری منير، چوہدری نصير اور ديگر دوست احباب بھی ہمراہ موجود۔

داؤد احمد خان يوسفزئی يوسفزئی ہاؤس پبلک سيکرٹيرٹ ميلسی ميں حلقہ احباب سے آئے دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔
30/10/2022

داؤد احمد خان يوسفزئی يوسفزئی ہاؤس پبلک سيکرٹيرٹ ميلسی ميں حلقہ احباب سے آئے دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔

داؤد احمد خان يوسفزئی مہر سوہيب امير اور حلقہ احباب کے ديگر دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔
30/10/2022

داؤد احمد خان يوسفزئی مہر سوہيب امير اور حلقہ احباب کے ديگر دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے۔

جلہ جيم : ضلعی صدر مسلم ليگ  ق و سابق ايم اين اے اظہر احمد خان يوسفزئ عوامی رابطہ مہم ميں جلہ جيم بازار ميں عوام کے درمي...
23/10/2022

جلہ جيم : ضلعی صدر مسلم ليگ ق و سابق ايم اين اے اظہر احمد خان يوسفزئ عوامی رابطہ مہم ميں جلہ جيم بازار ميں عوام کے درميان ۔
اظہر احمد خان يوسفزئی نے جلہ جيم ميں مصروف دن گزارا اور مختلف جگوں پر دوست احباب سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سن کر فوری حل کرائے۔اظہر خان نے کہا جلہ جيم ميرا گھر ہے اور تمام دوستوں کو متحد کر کے انشالللہ کاميابی کو يقينی بنائيں گے۔

Address

Kashana-e-JangBaz Khan, Multan Road Mailsi
Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daud Ahmad Khan Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Daud Ahmad Khan Yousafzai:

Share

Category