Abdul Manaf Afzal Convener Insaf Student federation Tehsil Mailsi

Abdul Manaf Afzal Convener Insaf Student federation Tehsil Mailsi All About PTI

Imran Khand today tweet ...‏چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج،...
15/05/2023

Imran Khand today tweet ...
‏چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں! منصوبہ اب یہ ہے کہ بشریٰ بیگم کو زندان میں ڈال کر مجھے اذیّت پہنچائیں اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لیکر مجھےآئندہ دس برس کیلئےقیدکر دیں۔ اس کے بعد تحریک انصاف کی بچی کھُچی قیادت اور کارکنان کو بھی پوری طرح جکڑ لیں گے۔ اور آخر میں پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی جماعت پر پابندی لگا دیں گے۔(جیسے انہوں نے مشرقی پاکستان میں عوامی لیگ پر لگائی)-
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ عوام کی جانب سے کوئی ردّعمل نہ آئے، انہوں نے دو کام کئے ہیں؛
اوّل: محض تحریک انصاف کے کارکنان ہی کو خوفزدہ نہیں کیا جارہا بلکہ عام شہریوں کے دلوں میں بھی خوف بٹھایا جارہا ہے۔
دوم: میڈیا پر پوری طرح قابو پایا جا چکا ہے اور بزورِ جبر اس کی آواز دبائی جاچکی ہے۔
کل پھر یہ انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں گے اور سوشل میڈیا، جو پہلے ہی جزوی طور پر چل رہا ہے, کو پوری طرح بند کردیں گے۔
اس دوران،جبکہ میں آپ سے مخاطب ہوں،گھروں کی حرمت پامال کی جارہی ہے اور پولیس نہایت بے شرمی سے گھر کی چار دیواری میں موجود خواتین سے بدتمیزی وبدسلوکی میں مصروف ہے۔ آج سے پہلے اس ملک میں چادر و چاردیواری کا تقدس کبھی یوں پامال نہ ہوا جیسا کہ یہ مجرم کر رہے ہیں۔ یہ لوگوں کے دلوں میں اتنا خوف بٹھانا چاہتے ہیں کہ جب یہ مجھے گرفتار کرنے آئیں تو لوگ باہر نہ نکلیں۔
سپریم کورٹ کے باہر فضل الرحمٰن والے تماشے کا واحد مقصد بھی چیف جسٹس آف پاکستان کو مرعوب کرنا ہے تاکہ وہ آئینِ پاکستان کےمطابق کوئی فیصلہ صادر کرنے سے باز رہیں۔
پاکستان پہلے ہی 1997 میں نون لیگی غنڈوں کو نہایت ڈھٹائی سے سپریم کورٹ پر عملاً حملہ آور ہوتے دیکھ چکا ہے جس کے نتیجے میں ایک نہایت محترم چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ہٹایا گیا۔
عوامِ پاکستان کو میرا پیغام ہے کہ؛
میں اپنے خون کے آخری قطرے تک حقیقی آزادی کیلئے لڑوں گا کیونکہ مجرموں کے اس گروہ کی غلامی سے موت میرے لئے مقدّم ہے۔ میں اپنے لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم نے کلمہ لَاِ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی صورت میں یہ عہد باندھ رکھا ہے کہ ہم ربّ ذوالجلال کے علاوہ ہرگز کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔
اگر آج ہم خوف کے بت کے آگے سجدہ ریز ہوگئے تو ذلت اور شکست و ریخت ہماری آئندہ نسلوں کا مقدّر ٹھہرے گی۔
وہ ملک جہاں ناانصافی اور جنگل کے قانون کا دَور دَورہ ہو وہ زیادہ دیر تک صفحۂ ہستی پر اپنا وجود برقرار نہیں رکھ پاتے!

ایک سال سے سارا دن ٹی وی پر یہی مناظر دیکھ رہے ہیں۔ صرف ایک خان کے خلاف روزانہ درجنوں پریس کانفرنسیں کرتے ہیں وزیر اتنے ...
14/05/2023

ایک سال سے سارا دن ٹی وی پر یہی مناظر دیکھ رہے ہیں۔ صرف ایک خان کے خلاف روزانہ درجنوں پریس کانفرنسیں کرتے ہیں وزیر اتنے زیادہ ہیں کہ چینلز کو بیک وقت تین تین وزیروں کو دکھانا پڑتا ہے۔ پریس کانفرنسوں سے عمران خان کی مقبولیت کم ہوسکتی تو اب تک ہوجاتی۔ آگے بھی نہیں ہوگی، زبردستی ٹکریں مار کر ملک کا نقصان نہ کریں، عوام کی رائے کے سامنے ہار مان لیں

انشاءاللہ ہر مشکل کےبعد آسانی ہے بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
14/05/2023

انشاءاللہ
ہر مشکل کےبعد آسانی ہے
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Happy Mother’s Day اللّٰہ تعالٰی سب کی ماؤں کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائیں۔
14/05/2023

Happy Mother’s Day
اللّٰہ تعالٰی سب کی ماؤں کو لمبی زندگی اور صحت عطا فرمائیں۔

پی ٹی آئی کی اہم بیٹھک عمران خان کا پی ٹی آئی رہنماؤں سے مشاورتی  اجلاس جاری
13/05/2023

پی ٹی آئی کی اہم بیٹھک عمران خان کا پی ٹی آئی رہنماؤں سے مشاورتی اجلاس جاری

چیئرمین عمران خان آج 5:30 پر قوم سے اہم خطاب کریں گے!
13/05/2023

چیئرمین عمران خان آج 5:30 پر قوم سے اہم خطاب کریں گے!

عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا اعلان
13/05/2023

عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا اعلان

لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی  17 خواتین کی نظر بندی کافیصلہ معطل
13/05/2023

لبرٹی سے گرفتار پی ٹی آئی کی 17 خواتین کی نظر بندی کافیصلہ معطل

13/05/2023

My great leader Imran Khan

Send a message to learn more

آمنہ بدر پــــی ٹــــی آئــــی کــــــی بہادر ورکر جنہیں باوردی درندے بلوائیوں نــــے تشدد کا نشانہ بنایا وہ موت و حیات ...
13/05/2023

آمنہ بدر پــــی ٹــــی آئــــی کــــــی بہادر ورکر جنہیں باوردی درندے بلوائیوں نــــے تشدد کا نشانہ بنایا وہ موت و حیات کــــــی کشمکش ميــــــں مبتلا ہيـــــــں ریاستی جبر کــــــی ایسی مثالیں تـــــــو مقوضہ کشمیر اور فلسطین ميــــــں نہیں دیکھیں اللّٰهﷻ ان کـــــو صحت دے انشااللہ حقیقی آزادی ميــــــں خواتین کــــــی قربانیاں کبھی فراموش نہيــــں کی جاسکتیں

12/05/2023

جس گاڑی میں عمران خان کو لایا گیا وہی گاڑی احاطہ عدالت کے اندر منگوا لی گئی ہے

میرے اللہ تجھے تیری رحیمی کا واسطہ عمران خان کی حفاظت کرنا

09/05/2023

‏یہ شوق بھی پورا کر لو۔۔۔۔۔‎
عمران خان ہیرو تھا ہیرو ہے اور ہیرو رہے گا۔۔۔!!!
عمران خان کی گرفتاری بہت سے لوگوں کی مزید ذلت اور رُسوائی کا سبب بنے گی۔۔۔۔!!!!
حقیقی آزادی کی جنگ جاری رہے گی۔۔۔!!!

‏عرش والے مری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں!‎
09/05/2023

‏عرش والے مری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں!

ایاک نعبد وایاک نستعیناے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
09/05/2023

ایاک نعبد وایاک نستعین
اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

‏یہ ملک بھی میرا ہے اور یہ فوج بھی میری ہے! ‎
09/05/2023

‏یہ ملک بھی میرا ہے اور یہ فوج بھی میری ہے! ‎

پاکستانیوں ﯾﮧ ﻭﮦ ﻋﻈﯿﻢ ﻭﮐﯿﻞ ﮨﮯ ﻧﻌﯿﻢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ پانامہ ﮐﺎ ﮐﯿﺲ ﻣُﻔﺖ ﻟﮍﺍ۔ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺎ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺍ۔ ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ کہ ""...
08/05/2023

پاکستانیوں ﯾﮧ ﻭﮦ ﻋﻈﯿﻢ ﻭﮐﯿﻞ ﮨﮯ ﻧﻌﯿﻢ ﺑﺨﺎﺭﯼ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭘﻮﺭﯼ پانامہ ﮐﺎ ﮐﯿﺲ ﻣُﻔﺖ ﻟﮍﺍ۔ ﺍﻭﺭ ﭼﻮﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺎ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﺍ۔
ﺍﭘﯿﻞ ﮨﮯ کہ "" ﻧﻌﯿﻢ ﺑﺨﺎﺭﯼ "" ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﯾﮟ۔

Public relations campaign2K23A memorable photo with MNA Barrister Aurangzeb Khan Khichi Sahib at the end of the day🇧🇫🌹✌🏼...
07/05/2023

Public relations campaign2K23
A memorable photo with MNA Barrister Aurangzeb Khan Khichi Sahib at the end of the day🇧🇫🌹✌🏼

Ali Muhammad Khan Imran Khan Murad Saeed Haroon Kiyani

‏پاکستان تحریک انصاف جلسوں اور ریلیوں کی سیاست میں واپسچیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے جلسوں کے انعقاد کا اعلان کرد...
07/05/2023

‏پاکستان تحریک انصاف جلسوں اور ریلیوں کی سیاست میں واپس
چیئرمین تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے جلسوں کے انعقاد کا اعلان کردیا

07/05/2023

خود تو لندن سے سرجری کروانے چلے جاتے ہو اور اس ملک کی غریب عوام کو اگر اچھے علاج کی سہولت میسر ہے تو وہ بھی ان سے چھین ر...
07/05/2023

خود تو لندن سے سرجری کروانے چلے جاتے ہو اور اس ملک کی غریب عوام کو اگر اچھے علاج کی سہولت میسر ہے تو وہ بھی ان سے چھین رہے ہو ۔
“عمران خان سے دشمنی کی آڑ میں اس ملک کی عوام سے تو نہ دشمنی کرو”۔

‏تیرا لوٹ آنا بہت ضروری ہےشام کے سائے بہت ڈراتے ہیں .My great leader 🤞
07/05/2023

‏تیرا لوٹ آنا بہت ضروری ہے
شام کے سائے بہت ڈراتے ہیں .
My great leader 🤞

06/05/2023

‏کرغستان میں اتنی بڑی تعداد میں عمران خان کے سپورٹرز!!
شیخ رشید کا ایک بڑی عوامی اجتماع سے خطاب...!!!

تم بھولے ہو؟  ہم نہیں بھولے7 مئی 2013 وہ دن تھا جب خان صاحب لفٹر سے گرے تھے، میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتا جب میرا محبوب ...
06/05/2023

تم بھولے ہو؟
ہم نہیں بھولے

7 مئی 2013 وہ دن تھا جب خان صاحب لفٹر سے گرے تھے، میں وہ دن کبھی نہی بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوئے. اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکنیں رک گئیں تھیں. حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہوسکیں گے . سب ڈاکٹروں کی بھی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے. لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے. اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا اور نہ صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے بھی ہوئے اور واپس پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے وزیر اعظم بھی بنے. یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا مرنا بیماری تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی ہے۔
لہو میں بھیگے تمام موسم اور تمہارے زخم گواہی دینگے
کہ
تم کھڑے تھے

اللّٰہ پاک ہمارے وزیراعظم عمران خان کی تمام مشکلات دور فرمائے اور کامیاب کرے اور انہیں لمبی عمر عطا فرمائے۔
آمین 🤲🏻

‏خان نے کر کے بتا دیا کہ وہ اپنے وفادار کارکنوں کا استقبال کیسے کرتا ہے ❤️‍🔥‎
06/05/2023

‏خان نے کر کے بتا دیا
کہ وہ اپنے وفادار کارکنوں کا استقبال کیسے کرتا ہے ❤️‍🔥

‏یہ بھی ایک وقت تھا جس لباس کو دنیا دہشتگرد کہا کرتی تھیاسی  لباس سے کپتان نے  امت مسلمہ کو لیڈ کیا تھا ✌️✌️✌️          ...
06/05/2023

‏یہ بھی ایک وقت تھا جس لباس کو دنیا دہشتگرد کہا کرتی تھی
اسی لباس سے کپتان نے امت مسلمہ کو لیڈ کیا تھا ✌️✌️✌️

آج شام پانچ بجے (ظہیر آباد شہید پُل)آزاد عدلیہ ، آئین کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کیلیے احتجاج کیا جائے گا تمام دوستوں...
06/05/2023

آج شام پانچ بجے
(ظہیر آباد شہید پُل)
آزاد عدلیہ ، آئین کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کیلیے احتجاج کیا جائے گا
تمام دوستوں ساتھیوں عہدیداران و ذمہ داران و کارکنان کو بھرپور شرکت کی دعوت ھے ۔

06/05/2023

منزل ملے گی بھٹک کر ہی سہی،
گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں۔۔۔

ہم راہِ وفاء کے راہرو ہیں ، منزل پہ ہی جا کے دم لیں گے۔
06/05/2023

ہم راہِ وفاء کے راہرو ہیں ، منزل پہ ہی جا کے دم لیں گے۔


ظلم کے خلاف لڑنا سیکھو ظالم اتنا طاقتور نہیں ہوتا جتنا طاقتور تمہاری خاموشی اسے بنا دیتی ہے.✊
06/05/2023

ظلم کے خلاف لڑنا سیکھو
ظالم اتنا طاقتور نہیں ہوتا جتنا طاقتور تمہاری خاموشی اسے بنا دیتی ہے.✊

‏واحد لیڈر جِس نے مُشکل ترین حالات میں بھی قوم کو پُرامن رہنے اور قانون کا احترام کرنے کا درس دیا. عوام آئین و قانون کی ...
06/05/2023

‏واحد لیڈر جِس نے مُشکل ترین حالات میں بھی قوم کو پُرامن رہنے اور قانون کا احترام کرنے کا درس دیا. عوام آئین و قانون کی بحالی کی خاطر بھرپور فیصلہ سنائے گی! ‎

The message is very loud & clear 🔥✌️
05/05/2023

The message is very loud & clear 🔥✌️

فخر وہاڑی ایم این اے چوھدری طاہر اقبال صاحب سے ملاقات
05/05/2023

فخر وہاڑی ایم این اے چوھدری طاہر اقبال صاحب سے ملاقات

ٹوٹ جاؤنگا بکھر جاؤنگا ہاروں گا نہیں...!میری ہمت کو زمانے کی ہوا جانتی ہے...! 🇵🇰
05/05/2023

ٹوٹ جاؤنگا بکھر جاؤنگا ہاروں گا نہیں...!
میری ہمت کو زمانے کی ہوا جانتی ہے...!

🇵🇰

ہے خان ہماری سرخ لکیر"تم اسکو پار نہیں کر سکتے"یہ جان ہماری حاضر ہے"پر خان نہیں ہم دے سکتے"
04/05/2023

ہے خان ہماری سرخ لکیر"
تم اسکو پار نہیں کر سکتے"
یہ جان ہماری حاضر ہے"
پر خان نہیں ہم دے سکتے"

04/05/2023
یااللّٰہ میرے کپتان کی حفاظت فرما...‏کپتان کا قافلہ بالکسر سے گزر رہا ہے ۔۔‎ ‎ ‎ ‎ ‎
04/05/2023

یااللّٰہ میرے کپتان کی حفاظت فرما...

کپتان کا قافلہ بالکسر سے گزر رہا
ہے ۔۔






‏ادھر آستم گر ہنر آزمائیںتو تیر آزما ہم جگر آزمائیں ‎
04/05/2023

‏ادھر آستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

خلیج میگ کی سروے کے مطابق  عمران خان  اسلامی دنیا کے مقبول ترین لیڈر قرار۔خلیج میگزین نے 26 اپریل 2023 کو اپنے ٹویٹر اکا...
04/05/2023

خلیج میگ کی سروے کے مطابق عمران خان اسلامی دنیا کے مقبول ترین لیڈر قرار۔

خلیج میگزین نے 26 اپریل 2023 کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دنیا بھر کے لوگوں سے سوال کیا تھا کہ
"اگر آپ کو ان 4 شخصیات رجب طیب اردگان، عمران خان، محمد بن سلمان اور محمد بن راشد سے ملاقات کا موقع ملے تو آپ کس سے ملنا چاہیں گے؟؟"

سروے رزلٹ کے مطابق:
1. رجب طیب اردگان %6
2. عمران خان %92
3. محمد بن سلمان %2
4. محمد بن راشد %1


وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

Address

Mailsi
Mailsi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Manaf Afzal Convener Insaf Student federation Tehsil Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Manaf Afzal Convener Insaf Student federation Tehsil Mailsi:

Share



You may also like