Dir TV

Dir TV This page is about the beautiful valley of Maidan, Lower Dir.. One of the ingredient of the rural beauty of lower dir... The land of peace and hospitality...

Maidan a beautiful Valley, A paradise on earth

06/12/2022

The Historical view somewhere in KSA. Watch share, like and enjoy the historic beauty.
TV

England have won the toss and have opted to field😎🏏🙌
10/11/2022

England have won the toss and have opted to field😎🏏🙌

27/08/2022

لرگو والا راوزیی وائی بیا ریلہ راروانہ دہ ..

26/08/2022

شدید بارشوں کی وجہ سے ندیا اور دریائے سیلاب کا رخ اختیار کر گئے ہیں عوام سے گزارش ہے کہ ندیوں اور دریائوں کا رخ کرے کیا پتہ لکڑی وغیرہ نصیب ہو.

دیر لوئیر سعودی عرب ٹریفک حادثہ میں فوت ہونے والے مسافروں کی نماز جنازہ جوزو ثمرباغ  دیر لوئیر میں ادا کی گئی۔او و سسکیو...
17/08/2022

دیر لوئیر
سعودی عرب ٹریفک حادثہ میں فوت ہونے والے مسافروں کی نماز جنازہ جوزو ثمرباغ دیر لوئیر میں ادا کی گئی۔
او و سسکیوں سے سپرد خاک ۔۔۔۔
اللہ سب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے امین یا رب العالمین ۔۔۔۔۔امین یا رب العالمین

16/08/2022

سلوٹ پیش کرتا ہو دیر کے عوام اور خصوصا میدان والوں کو جب حکومت ناکام ہو اور حفاظتی نمائندے اپنی فرائض بھول جائیں تو خود اپنے حفاظت کے لیے قدم اٹھاو اور ایسے ہی ایک پیج پر رہو. 👍👍👍👍
🕊🕊🕊🕊🕊🕊 امن

27/06/2022

میدان GPS دپور میں مستریوں نے کام کرتے ہوئے دیوار گرنے سے ایک 8 سالہ جماعت اول کی بچی جانبحق اور 4 بچےاور ایک مزدور زخمی۔ریسکیو والوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دی۔

16/06/2022

امپورٹڈ حکومت آنے کے بعد گزر بسر ایک عام آدمی کیلئے بہت مشکل ہوچکا ہے اب اور نہیں ان چوروں, ڈاکوؤں اور لٹیروں کو بگانا ہے.
#امپورٹڈ حکومت نامنظور

Address

Maidan

Telephone

+923489628351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dir TV:

Share