09/05/2025
"Lund khwar youth jirga لوندخوڑ یوتھ جرگہ "
ہم سب کا یہی ہمیشہ کوشش جاری رہے گی کہ ہم اپنے علاقے کی بلا تفریق ہر سطح پر نوجوان نسل اپنی اپنی جگہ پر ہمیشہ خدمت کی کوشش کریں اور معاشرے اور علاقے کی اصلاح کیلئے اور منشیات کی روک تھام اور آگاہی کیلئے اپنی خدمات انجام دیں
اور علاقے سے منسلک جتنے مسائل ہے ان کی حل کیلئے متفقہ طور پر کوششیں جاری رکھیں اور لوندخوڑ کو مثبت پہلوؤں کے ساتھ آگے بڑھانے میں مدد فراہم کریں'
انسانیت خدمت
مسائل کا خاتمہ
منشیات کی تباہی سے نوجوان نسل کو آگاہ کرنا
مثبت پہلوؤں میں بزرگوں کا ساتھ دینا ہم سب کی اولین ترجیح ہوگا۔۔
آج مسٹر انجنئیر بلال خان سے ملاقات ہوئی اور بہت مطمئن ہوا کہ اسطرح کے نوجوان ہمارے علاقے کی خدمت اور معاشرے کی اصلاح میں ہمارے ساتھ جاری رکھیں گا انکی خدمات ہمارے علاقے کیلئے بہت مفید ثابت ہوگا۔۔۔۔