Pakistan Tehreek -e- insaf Luddan

Pakistan Tehreek -e- insaf Luddan Verified

24/12/2025

پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے ذریعے حکومت ہارس
ٹریڈنگ کی منڈی قائم کرنا چاہتی ہے
جماعت اسلامی سے لاکھ نظریاتی اختلاف کے باوجود میں اس بات سے بالکل اتفاق کرتا ہوں اگر اپ بھی میری بات سے متفق ہیں تو اس ویڈیو کو شیئر کیجئے
.

18/10/2025

تحریک لبیک کے کارکنان سوشل میڈیا سے بھی غائب ہو گئے قربان جاوں تحریک انصاف کے ورکروں پر جو تین سال سے ظلم و جبر کا مقابلہ کر رہے

اناالله واناالیه راجعونکُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِمیاں نور خان بھابھہ صاحب کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس ہے , میاں صاح...
13/10/2024

اناالله واناالیه راجعون
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ
میاں نور خان بھابھہ صاحب کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس ہے , میاں صاحب ایک شریف النفس انسان تھے اللّه سبحانہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، غم کی اس گھڑی میں ہم ان کے ساتھ ہیں۔
بے شک ہم سب نے لوٹ کر اپنے اللہ کے پاس جانا ہے۔

02/06/2024
*مینڈیٹ تو تم لوگوں کو ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دینا پڑے گا واپس۔۔ قیدی نمبر 804 بھی قانون کے مطابق رہا ہوگا ان شاءاللہ۔ رہی با...
28/05/2024

*مینڈیٹ تو تم لوگوں کو ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دینا پڑے گا واپس۔۔ قیدی نمبر 804 بھی قانون کے مطابق رہا ہوگا ان شاءاللہ۔ رہی بات جیلوں کی تو قانون کے مطابق نہ صرف تم لوگ جیلوں میں ہوگے بلکہ ایک ایک ظلم و بربریت کا حساب بھی تم لوگ دو گے اور ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دو گے۔ رانا ثناء تم اب چاہے جتنے شرافت کے لبادے اوڑھ کر حق سچ کی باتیں شروع کردو اپنے دور کے کیے گئے ظلم سفاکیت کا حساب دینا ہوگا ہر صورت معافی نہیں ان شاءاللہ قائد عمران خان حساب لے گا اور لٹکا لٹکا کر لے گا ان شاءاللہ*

19/05/2024

بیلٹ کے تھیلے ان ویگنز میں بھر کر لائے گئے ہیں، پیپلز پارٹی کے لوگ RO دفتر کے اندر موجود ہیں، لیکن تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کو اندر نہیں جانے دیا گیا، آر او آفس کے باہر کی ویڈیو سامنے آ گئی

عمران خان پاکستان کے سب کا وزیراعظم ہے نہ ہی وہ دہشت گرد ہیں اور نہ ہی ان کا کسی دہشت گرد تنظیم سے کسی بھی قسم کا کوئی ت...
18/05/2024

عمران خان پاکستان کے سب کا وزیراعظم ہے نہ ہی وہ دہشت گرد ہیں اور نہ ہی ان کا کسی دہشت گرد تنظیم سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق واسطہ ہے ان کو سیاسی مخالفت کی بنا پر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی خاطر جیل میں ناجائز مقدمات میں ملوث کر کے غلط سزائیں دے کے رکھا ہوا ہے اور اگر ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے تو اس میں حرج والی کون سی بات ہے افسوس ہے ایسی سوچ پر۔عمران خان کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر جانے سے روک لینا پینا فلیکس کو اکھاڑ دینا پی ٹی ائی کے کارکنان کو گرم سے اٹھا لینا لیڈروں کو سزا دے کر یا سزا کا خوف دلا کر بلیک میل کر کے پارٹی چھڑوا لینا یہ کوئی فتح نہیں عمران خان کی جو محبت لوگوں کے دلوں میں سرایت کر گئی ہے اس کو اب نکال باہر کرنا کسی کے بس کی بات نہیں رہی اس لیے بہتر یہ ہے کہ ملک پاکستان کے بہتر مفادات کی خاطر کوئی سیاسی حل تلاش کیا جائے جس سے ملک پاکستان کی مزید کسی بھی قسم کی بدنامی نہ ہو کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں اور اپنے ملک پاکستان سے بے حد پیار کرتے ہیں اور اس کی خاطر ہم سب لوگ ہی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہیں اس میں کسی بھی قسم کی کوئی تفریق نہ ہے سیاست سے ہٹ کر اپنی ذات سے ہٹ کر صرف اور صرف اجتماعی طور پر ملک پاکستان کی خاطر یکجا ہونا وقت کی ضرورت ہے

03/05/2024

انٹرنیشنل میڈیا کو ارٹیکل کے زریعے عمران خان نے اپنے قتل کئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ملٹری اسٹیبلیشمنٹ میرے قتل کی ذمہ دار ہو گی۔
عمران خان۔

باقی اپ خود سمجھدار ہیں....😜🤓🤣
22/04/2024

باقی اپ خود سمجھدار ہیں....😜🤓🤣

23/02/2024

‏اگر
لیاقت چھٹہ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا تو اب والا بیان کیسے ٹھیک مان لیا جائے۔

22/02/2024

حضرات
ایک ضروری اعلان سنیں
‏گھسیٹنے والا "وزیراعظم" ہو گا اور جِسے گھسیٹنا تھا وہ "صدر" ہو گا
😂

Address

Luddan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek -e- insaf Luddan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share