SociaL JusTice

SociaL JusTice اِیّاک نَعْبُدُو وَاِیّٰاک نَسْتَعِین

14/10/2025

ضلع لورالائی
حال ہی میں گورنمنٹ کالج لورالائی کے یونیورسٹی آف بلوچستان سے الحاق (affiliation) کے بعد سامنے آنے والے مسئلے نے طلباء اور انکے والدین میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے، کالج انتظامیہ کا رویہ، انکی غیر سنجیدگی، اور (اے، ڈی، پی) ڈگری جاری نہ کرنے،اور اسکے بدلے میں غیر قانونی طور پر پیسوں کا مطالبہ کرنے کا عمل،نہ صرف تعلیمی اصولوں کی خلاف ورزی ہے،بلکہ یہ طلباء کے مستقبل کو بھی خطرے میں ڈال رہا ہے،یہ صورتحال کالج کی مجموعی کارکردگی اور تعلیمی معیار پر ایک سوالیہ نشان ہے ، یہ محض ڈگری کا معاملہ نہیں ہے، یہ تعلیمی انصاف،اور انتظامی شفافیت کا مسلہ ہے۔ کالج انتظامیہ کو چاہیے کہ فی الفور طلباء کو انکی ڈگریاں جاری کرے،اور مزید خاموشی، غیر سنجیدگی طلباء کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔۔۔۔
Dgree collegeپشتونستان @

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SociaL JusTice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category