Commissioner Loralai Division.

Commissioner Loralai Division. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Commissioner Loralai Division., Government Organization, Commissioner Office, Loralai.

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد حسیب شجاع ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر سیکرٹ...
10/04/2026

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد حسیب شجاع ملاقات کررہے ہیں اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے امیر محمد مندوخیل بھی موجود ہیں

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ریکٹر بائٹمز عزیز اللہ خان ودیگر ملاقات کر رہے ہیں
09/04/2026

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ریکٹر بائٹمز عزیز اللہ خان ودیگر ملاقات کر رہے ہیں

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ حسیب شجاع ملاقات کررہے ہیں
09/04/2026

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ حسیب شجاع ملاقات کررہے ہیں

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے سیکرٹری آر ٹی اے امیر محمد مندوخیل دفتری امور کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہ...
07/04/2026

لورالائی۔کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے سیکرٹری آر ٹی اے امیر محمد مندوخیل دفتری امور کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں

07/04/2026
بلوچستان میں گڈ گورننس کے مثبت نتائج! وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت 36 اضلاع میں 412 کھلی کچہریاں منعقد ہوئیں...
03/04/2026

بلوچستان میں گڈ گورننس کے مثبت نتائج!

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت 36 اضلاع میں 412 کھلی کچہریاں منعقد ہوئیں، جہاں 3675 شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ سخت نگرانی کی بدولت مارچ میں غیر حاضری کی صرف 04 شکایات سامنے آئیں، جو ایک شفاف نظام کی علامت ہے۔

لورالائی: خبرنامہ،31ما رچ 2026کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے لورالائی کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر...
31/03/2026

لورالائی: خبرنامہ،31ما رچ 2026
کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے لورالائی کے نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) حسیب شجاع نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسماعیل مینگل، اسسٹنٹ کمشنر بوری اکرم ندیم، اسسٹنٹ کمشنر میختر یحییٰ خان کاکڑ اور اسسٹنٹ کمشنر اسحاق ناصر بھی موجود تھے۔
اس موقع پر کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ نے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شجاع احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی عمل کو تیز کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے اور امید ہے کہ نئے ڈپٹی کمشنر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع میں گورننس کو مزید مؤثر بنائیں گے۔
کمشنر نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل، سرکاری امور میں شفافیت اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور ڈویژنل انتظامیہ کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر ہم آہنگی سے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکتی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) حسیب شجاع نے اس موقع پر کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری دیانت داری اور لگن کے ساتھ انجام دیں گے اور ضلع میں عوامی خدمت اور انتظامی امور کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔
یہ ملاقات باہمی مشاورت، انتظامی تعاون اور ضلع میں ترقیاتی و عوامی امور کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار ہے۔

خبر نامہ۔31مارچ 2026لورالائی: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری سردار گل...
31/03/2026

خبر نامہ۔31مارچ 2026
لورالائی: کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری سردار گل مرجان کبزئی اور پشتونخوا میپ کے رہنما و سابق سینیٹر سردار شفیق خان ترین نے قبائلی عمائدین کے ہمراہ اہم ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران علاقے کی مجموعی صورتحال، قبائلی اور علاقائی امور سمیت عوام کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے کمشنر لورالائی کو علاقے میں درپیش مسائل، ترقیاتی کاموں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور سے آگاہ کیا اور ان کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
کمشنر لورالائی ولی محمد بڑیچ نے اس موقع پر کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس سلسلے میں تمام متعلقہ محکموں کو فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ پیش کیے گئے مسائل کو سنجیدگی سے دیکھا جائے گا اور ان کے حل کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
اس موقع پر ڈاکٹر فیصل شادوزئی سمیت دیگر قبائلی عمائدین اور معتبرین بھی موجود تھے۔

موسم کی صورتحال
25/03/2026

موسم کی صورتحال

Address

Commissioner Office
Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commissioner Loralai Division. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share