Pak Sarzameen Party psp Loralai

Pak Sarzameen Party psp Loralai Bright Construction Company Loralai (BCCL)

07/03/2025
12/01/2024

لوئی ژوند

03/03/2023


لورالائی کے سابق ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عتیق الرحمان شاہوانی نے آخری روز بطور ڈی سی لورالائی کے ایک مقامی شخص کو 8 لاکھ رشوت وصول کر کے غیر قانونی زمین آلاٹ کردی۔ ذرائع نیب, انٹی کرپشن, ایف آئی اے نوٹس لیں۔

12/05/2022
26/12/2021


ژوب کی اس بہن کی آواز بنو
ژوب : ژوب کے رہائشی خاتون ماریہ بی بی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے شوہر بیوٹمز ژوب کیمپس میں لیکچرر ہے انہوں نے کہا کہ 17 اگست 2021 کو بیوٹمز ژوب کیمپس کے ڈائریکٹر تین دیگر افراد کے ہمراہ انکے گھر میں زبردستی گھس آئے ملزمان انکے شوہر کو گالیاں دینے کے ساتھ حملہ آور بھی ہوئے مذکورہ افراد نے چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا. اس واقعے کے بعد پڑوس میں رہنے والے مذکورہ ڈائریکٹر کے اہل خانہ سے وضاحت چاہی اس حوالے سے مذکورہ افیسر کی بیوی نے کال کر کے واقعے کی معذرت کرتے ہوئے واقعے کا یونیورسٹی سے تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرائی جس کی ریکارڈنگ انکے ساتھ محفوط ہے. انہوں نے کہا کہ اس پر ہم خاموش رہے. 6 ستمبر 2021 کو شوہر کے ہمراہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی مگر کمیٹی نے بغیر صفائی کا موقع دئیے اور موقف سنے بغیر میرے شوہر کو ایک نامعلوم کیس میں معطل کیا (معطلی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کی گئی ہے) انہوں نے کہا کہ اس دوران ڈائریکٹر نے اپنے مخصوص طلبا کے توسط سے سوشل میڈیا پر اپنے استعفیٰ کا شوشہ چھوڑا اور پھر انہی عناصر کے فرضی استدعا پر اپنے استعفیٰ کو واپس لیا حالانکہ ڈائریکٹر نے استعفی دیا ہی نہیں تھا مذکورہ ڈائریکٹر واقعے کے بعد ہمیں مختلف طریقوں سے ہراساں کرتے ہوئے کرائے کی پرائیویٹ مکان خالی کرانے اور علاقے کے بااثر افراد کے ذریعے دھمکا رہے ہیں. 13 ستمبر کو وائس چانسلر, پرو وائس چانسلر اور رجسٹرار BUITEMS کو تحریری درخواست دی کہ ہمیں سنا جائے کیونکہ اصل واقعہ کچھ اور ہے مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی. 20 ستمبر 2021 کو گورنر بلوچستان/چانسلر BUITEMS کو بھی تحریری درخواست دی اور 23 نومبر 2021 کو بالمشافہ ملاقات بھی کی لیکن کارروائی کی تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود گورنر ہاوس کے نچلے لیول کے ملازمین کی ملی بھگت اور عدم دلچسپی کی وجہ سے ابھی تک میری درخواست پر کوئی بھی کارروائی نہیں کی گئی. انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی پولیس نے بھی غلط انکوائری کی جس کی رپورٹ بھی نہیں دی جا رہی ہے. انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر کو مبینہ طور پر ملازمین کے گھروں میں گھسنے اور جاسوسی کرنے کی اختیار کس نے دی ہے؟ انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یونیورسٹی حکام اپنی پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں. مجھے اپنے شوہر کی دو ٹکے کی ملازمت بچانے کی کوئی فکر نہیں مگر اپنے چادر, چاردیواری کے تقدس کی پامالی اور عزت نفس کی بحالی کے لئے قانونی طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ہر ممکن حد تک جاوں گی. انہوں نے گورنر بلوچستان, وائس چانسلر بیوٹمز اور آئی جی پولیس سے ہراساں کرنے گھر میں گھسنے کے واقعے کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یا ان کے بچوں کو کسی قسم کا نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری ڈائریکٹر بیوٹمز ژوب کیمپس سمیت دیگر چار افراد پر عائد ہو گی

02/12/2021

آپ کی صرف چھ گھنٹے کی فلائیٹ لیٹ ہوئی تو آپ قومی ادارے سے محبت کی درس سے انکاری ہوگئے۔
لیکن بلوچستان کی 30 ہزار مائیں اپنے اغوا کئے گئے بچوں کا سالوں سے انتظار کررہے ہیں اور آپ ہمیں بھائی بھائی کا درس کس منہ سے دے رہے ہو؟؟ دو قومی نظریہ

26/07/2021

آزاد کشمیر الیکشن رزلٹ کے تمام سیٹس کا رزلٹ
LA 01 : PTI Winner
LA 02 : PPP Winner
LA 03 : PTI Winner
LA 04 : PTI Winner
LA 05 : PMLN Winner
LA 06 : PTI Winner
LA 07 : PTI Winner
LA 08 : PTI Winner
LA 09 : PPP Winner
LA 10 : PPP Winner
LA 11 : PTI Winner
LA 12 : PPP Winner
LA 13 : PTI Winner
LA 14 : MC Winner
LA 15 : PTI Winner
LA 16 : PTI Winner
LA 17 : PPP Winner
LA 18 : PMLN Winner
LA 19 : PTI Winner
LA 20 : PPP Winner
LA 21 : JKPP Winner
LA 22 : PTI Winner
LA 23 : PTI Winner
LA 24 : PTI Winner
LA 25 : PMLN Winner
LA 26 : PPP Winner
LA 27 : PPP Winner
LA 28 : PPP Winner
LA 29 : PTI Winner
LA 30 : PTI Winner
LA 31 : PPP Winner
LA 32 : PMLN Winner
LA 33 : PTI Winner
LA 34 : PTI Winner
LA 35 : PTI Winner
LA 36 : PTI Winner
LA 37 : PTI Winner
LA 38 : PTI Winner
LA 39 : PMLN Winner
LA 40 : PPP Winner
LA 41 : PTI Winner
LA 42 : PTI Winner
LA 43 : PTI Winner
LA 44 : PMLN Winner
LA 45 : PTI Winner

PTI : 26
PPP : 11
PMLN : 6
MC : 1
IND :
OTH :1

Address

Loralai
84800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Sarzameen Party psp Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share