Haji Ghaffar Kudezai

Haji Ghaffar Kudezai Goodness is about character,integrity,honesty,kindness,generosity,moral courage,and the like. More t

11/06/2024
بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟" کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی...
18/12/2023

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟" کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔" بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟" کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔ کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔" جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔" کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔" اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔" کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔" اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔ ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی

ماشاء اللہ ۔ عوامی  نیشنل  پارٹی  لورالائی کے  ضلعی  صدر ایڈوکیٹ  منظور  کاکڑ  نے  حلقہ  پی  بی  5  لورالائی  کیلئے اپنے...
18/12/2023

ماشاء اللہ ۔ عوامی نیشنل پارٹی لورالائی کے ضلعی صدر ایڈوکیٹ منظور کاکڑ نے حلقہ پی بی 5 لورالائی کیلئے اپنے کاغذات باچا مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پاس جمع کر دیئے ۔

یونائیٹڈ بنک کے اعلیٰ حکام کی کارکردگی پر اظہار افسوس 0-----------------------------------------------------------------...
08/03/2023

یونائیٹڈ بنک کے اعلیٰ حکام کی کارکردگی پر اظہار افسوس 0----------------------------------------------------------------------0 یونائیٹڈ بنک (یو ۔ بی ۔ ایل) کے اعلیٰ حکام نے میرا (حاجی عبدالغفار کدیزئی ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لورالائی ) گذشتہ دو ماہ سے پینشن روکے رکھا ہے کہ آپ فوت ہو چکے ہیں ۔ 20 ، فروری سے روزانہ کی بنیاد پر یونائیٹڈ بنک لورالائی برانچ جا رہا ہوں اور ان کے عملے کے توسط سے اعلیٰ حکام کو ثبوت ارسال کر رہا ہوں کہ الحمدللہ میں تا حال حیات اور صحت مند ہوں لیکن وہ کوئی بھی ثبوت ماننے کو تیار نہیں ہے ۔ گذشتہ 17 ، روز سے صرف یہ ثبوت پیش کر رہا ہوں کہ میں تاحال حیات ہوں بنک کے خلاف کوئی آواز بلند کی ہے نہ کاروائی کیونکہ منیجر میرا شاگرد اور دیگر عملہ لورالائی کے رہنے والے اور عزیز و اقارب ہیں ۔ انشاء اللہ 12 ، مارچ اتوار سے یونائیٹڈ بنک کے خلاف بھرپور آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ عدالت سے بھی رجوع کروں گا ۔

میرے گہرے دوست سابق  تنظیمی  ساتھی اور اوستہ محمد سے تعلق  رکھنے والےاسحاق جمالی گذشتہ  کافی عرصے سے  سخت بیمار  ہے اور ...
01/03/2023

میرے گہرے دوست سابق تنظیمی ساتھی اور اوستہ محمد سے تعلق رکھنے والےاسحاق جمالی گذشتہ کافی عرصے سے سخت بیمار ہے اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل ہے تمام اساتذہ کرام اور مسلمانوں سے اپیل ہے کہ ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں ۔ شکریہ

لاہور  ۔   جہانگیر  جعفر  کی  جانب  سے  عشائیہ ۔
13/02/2023

لاہور ۔ جہانگیر جعفر کی جانب سے عشائیہ ۔

لاہور   ۔  رات  کو  گریٹر  اقبال  پارک  آمد ۔
13/02/2023

لاہور ۔ رات کو گریٹر اقبال پارک آمد ۔

لاہور  ۔  دوستوں  کے  ہمراہ  عجائب  گھر  آمد ۔
13/02/2023

لاہور ۔ دوستوں کے ہمراہ عجائب گھر آمد ۔

Address

Loralai

Telephone

+923337882088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Ghaffar Kudezai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share