Pmln-smt-loralai

Pmln-smt-loralai Politics

24/12/2023
میاں محمد نواز شریف صاحب کو کوئٹہ آمد پہ خوش آمدید کہتے ہیںپاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار محمد یعقوب خ...
14/11/2023

میاں محمد نواز شریف صاحب کو کوئٹہ آمد پہ خوش آمدید کہتے ہیں

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سردار محمد یعقوب خان ناصر
سردارزادہ محمد نعمان خان ناصر صاحب کے طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں
Main Nawaz Sharif
Sardar Yaqoob Khan Nasar
Sardarzada Nouman Khan Nasar

کوئٹہ؛پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی سینیئر نائب صدر سردار یعقوب خان ناصر نےفیروز لہڑی کے نواسے اور  دولت لہڑی کے بیٹے بر...
07/08/2023

کوئٹہ؛
پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی سینیئر نائب صدر سردار یعقوب خان ناصر نےفیروز لہڑی کے نواسے اور دولت لہڑی کے بیٹے برامداد لہڑی کی فاتحہ خوانی کی۔

پشتون_آباد محلہ:... موسی خیلپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائ سینئر نائب صدر *سردارزادہ نعمان خان ناصر* نے پشتون اباد محلہ کے ...
23/07/2023

پشتون_آباد محلہ:... موسی خیل

پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائ سینئر نائب صدر
*سردارزادہ نعمان خان ناصر* نے پشتون اباد محلہ کے 100kvٹرانسفرمر کا افتتاح کیا۔
جس کے ہمراہ *ضلعی صدر رحمت خان شموزئی لورلائ ضلعی صدر بلوچ خان عبدلشکور قبول خان ناصر اللہ نور ناصر واحد ناصر * اور دیگر ساتھی تھے۔

جس پر اہل محلہ نےسردارزادہ نعمان خان ناصر* کے اعزاز میں چاۓ پارٹی کا اہتمام کیااور روایتی پگڑی پہنائی

اہل محلہ کے طرف گلاب خان نے *سردارزادہ نعمان خان ناصر * کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔کہ اس بجلی جیسے مسئلہ کو حل کیا۔

نواں کلی کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر نائب صدر سردار زادہ نعمان خان ناصر حاجی اختر محمد اصغر خیل ناصرکے بیوی کی ...
19/07/2023

نواں کلی کوئٹہ
پاکستان مسلم لیگ نون کے سینیئر نائب صدر سردار زادہ نعمان خان ناصر حاجی اختر محمد اصغر خیل ناصرکے بیوی کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں اس موقع پر ان کے ھمرا پاکستان مسلم لیگ ن ضلعی جنرل سیکرٹری لورلائی حاجی مومن خان ناصر مسعود خان ناصر واحد خان ناصر
موجود ہیں

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سردار یعقوب خان ناصر کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
11/07/2023

گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سردار یعقوب خان ناصر کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔

لورالائیپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سینئر نائب صدر کیسکو آف ڈائریکٹر سردارزادہ نعمان خان ناصر صاحب ضلعی صدر بلوچ خان ات...
04/07/2023

لورالائی
پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سینئر نائب صدر کیسکو آف ڈائریکٹر سردارزادہ نعمان خان ناصر صاحب ضلعی صدر بلوچ خان اتمانخیل ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی مومن خان ناصر کمانڈر البدر ناصر عزیز اللہ ناصر اطلاعات سیکرٹری حنیف خان ترکئ شہزاد خان ناصر عنایت اللہ اتمانخیل ملک موسی جان زخپیل
ایس ایس پی میر آصف فراز مستوئی صاحب کے طرف سے اسپیشل چاے پارٹی کے دعوت
شکریہ میر آصف فراز مستوئی صاحب

دکیناصر ہاؤس پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر و سردازادہ نعمان خان ن...
30/06/2023

دکی
ناصر ہاؤس
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر و سردازادہ نعمان خان ناصر سے قبائلی مشرحاجی مومن خان ناصر کی قیادت میں مختلف قبائلی عمائدین عیدالاضحی کے دوسرے روز عیدمبارک باد دے رہے ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ:لورالائی ناصر آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی...
26/06/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ:
لورالائی ناصر آباد میں
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصر ضلعی صدربلوچ خان ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی مومن خان ناصر آورسردار مهټو کبزی حاجی شکور نے حاجی فخر الدین ناصر آور ٹکھیدار کمال خان ناصر کے بتیجھے جو کہ دریا اٹک میں شہید ھوے ہے فاتحہ خوانی آور تعزیت کااظہار کررہے ہیں

Address

Al Nasar Petroleum Service , Aghbarg Road Chok Hashim Khan Nasar
Loralai

Telephone

+923326220330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln-smt-loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share