Mushtirka Ithad Loralai

Mushtirka Ithad Loralai Mushtirka Ithad loralai is a political organization in Loralai, Balochistan, Pakistan.

لورالائی مشترکہ اتحاد ڈویژن قبضہ مافیا، کرپشن اور ڈویژن میں غیر جمہوری سیاست کے خلاف ایک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے جو لورالائی...
16/08/2023

لورالائی مشترکہ اتحاد ڈویژن قبضہ مافیا، کرپشن اور ڈویژن میں غیر جمہوری سیاست کے خلاف ایک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے جو لورالائی عوام کے لیے قابلِ فخر اقدام ہے ان کے ایسے تعمیری اقدامات کو تہہ دل سے پوری عوام سراہتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ مزید ایجوکیشن،صحت،پانی،سڑکیں جو تاحال خستہ حالی کا شکار ہیں جن کا اس غیر جمہوری پارٹی نے پانچ سال سے ستیاناس کرکے رکھ دیا ہے کے بارے میں اقدامات اٹھائیں اور آج یہ بھی یاد دلاتا چلوں کہ مشترکہ اتحاد لورالائی ڈویژن کی جانب سےاسرار شہید امن فلاحی کمیٹی کو ایک عدد پروبکس گاڈی اپنے ذاتی جیب خرچ سے بغیر کسی منسٹری اور بغیر کسی احسان کے چابی ان کے حوالے کیا کمیٹی کارکنان کی خوشی قابل دید تھی کیونکہ تاریک راتوں میں گشت کرنے کے لیے انہیں گاڈی کی اشد ضرورت تھی جو کہ وہ مراد اللّٰہ تعالیٰ نے پوری کی اس قابل تحسین اقدام پراسرار شہید امن فلاحی کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر صالح محمد اتمانخیل ،ملک متین اتمانخیل، اعظم سگھر وال، اسلم اتمانخیل اور تمام مشترکہ اتحاد ڈویژن کے ممبران کا شکریہ ادا کیا ــــــ👏👏👏

ڈاکٹر صالح اتمانخیل کے گھر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اقوام کے سربرہ نے شرکت کیا اور سب نے مل کر مشترکہ اتحاد لورا...
18/07/2023

ڈاکٹر صالح اتمانخیل کے گھر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف اقوام کے سربرہ نے شرکت کیا اور سب نے مل کر مشترکہ اتحاد لورالائی کے نام سے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد رکھی ۔

Address

Mushtirka Ithad Loralai Near Khyber Hujra Hotel
Loralai
84800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtirka Ithad Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share