TLP UC 10 PP225 Official

TLP UC 10 PP225 Official تحفظ ناموسِ رسالت
دفاع ختم نبوت
نفاذ نظام مصطفیٰ

اسلام و علیکم محترم بھائی ملک محمد شہریار پرہیار چک نمبر 33 ایم کا امیر یونین کونسل ملک طارق محمود رضوی سے رابطہ شہریار ...
17/09/2025

اسلام و علیکم
محترم بھائی ملک محمد شہریار پرہیار چک نمبر 33 ایم کا امیر یونین کونسل ملک طارق محمود رضوی سے رابطہ
شہریار نے کہا کہ میں کافی عرصہ سے تحریک لبیک سے پیار کرتا ہوں مگر اس بار نکلنے والی عید میلادالنبی کی ریلی کی وجہ سے اب میں میدان عمل میں نکلنے اور ختم نبوت و ناموس رسالت کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں
ہم پوری یونین کونسل کی تنظیم کی طرف سے شہریار بھائی کو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں اور آقا کی غلامی میں آنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔
منجانب ۔۔
جملہ کارکنان و عہدیداران یوسی 10 پی پی 225
ناظم نشر و اشاعت
چوہدری محمد منور کمبوہ

15/08/2025

UC10

15/08/2025

اسلام و علیکم ۔۔
ہم محترم جناب ملک محمد اقبال سندا صاحب چک نمبر 35 ایم جو کہ ایک وفاقی ادارے میں جاب کرتے ہیں ہم آپ کو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
ملک اقبال صاحب نے خود ہم سے رابطہ کیا اور اللہ اور اس کے رسول کی خاطر ختم نبوت ، ناموس رسالت و نظام مصطفیٰ کی خاطر میدان عمل میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے بھائی کو اللہ اس کا اجر عظیم عطا فرمائے اور استقامت عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔
منجانب
ملک طارق محمود رضوی
امیر یونین کونسل 10 چک 35 ایم پی پی 225
نشر و اشاعت
محمد منور کمبوہ

اسلام و علیکم ہم محترم بھائی ملک صابر علی سندا چک نمبر 31 ایم کو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان میں شمولیت پر خوش آمدید...
15/08/2025

اسلام و علیکم
ہم محترم بھائی ملک صابر علی سندا چک نمبر 31 ایم کو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔
بھائی صابر کو تحریک میں شمولیت کی دعوت محترم عمران وحید ملانہ صاحب نے دی جس کو دل و جان سے قبول کرتے ہوئے بھائی صابر نے ختم نبوّت ،ناموس رسالت اور نظامِ مصطفےٰ کی خاطر ساتھ چلنے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا اعلان کیا اللہ تعالیٰ بھائی کو استقامت عطا فرمائے آمین ۔۔
منجانب ۔
ملک طارق محمود رضوی
امیر یونین کونسل 10 پی پی 225 دنیاپور
معاون نشر و اشاعت
محمد منور کمبوہ

اسلام و علیکم ہم۔محترم جناب چوہدری محمد اشرف کمبوہ صاحب چک 29 ایم کو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان میں شمولیت پر خوش آ...
11/08/2025

اسلام و علیکم
ہم۔محترم جناب چوہدری محمد اشرف کمبوہ صاحب چک 29 ایم کو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
بھائی اشرف صاحب کا اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب کی ختم نبوت و ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے انتخاب کیا ہم بھائی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اس کے لیے خصوصی کوشش و محنت محترم جناب ملک عمران وحید ملانہ صاحب 31 ایم اللہ تعالیٰ عمران بھائی کو خوش رکھے آمین ہم عمران بھائی کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
منجانب ۔۔
ملک طارق محمود رضوی
امیر یونین کونسل 10 پی پی 225 دنیاپور
ناظم نشر و اشاعت
چوہدری محمد منور کمبوہ

ہم محترم بھائی ملک محمد عمران مکی خواجہ چک 36 ایم  کو تحریک لبیک پاکستان و  یونین کونسل 10 واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے پ...
29/07/2025

ہم محترم بھائی ملک محمد عمران مکی خواجہ چک 36 ایم کو تحریک لبیک پاکستان و یونین کونسل 10 واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں اس کے لیے بھائی ملک حمزہ علی خواجہ صاحب کی کوشش و محنت کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
منجانب:"
ملک طارق محمود رضوی امیر یونین کونسل 10
جملہ کارکنان و عہدیداران
ناظم نشر و اشاعت
چوہدری محمد منور کمبوہ

ہم محترم جناب ملک افضال علی خواجہ چک 36 ایم جو کہ روزگار کے سلسلے میں مانسہرہ ہوتے ہیں ان کو تحریک لبیک پاکستان اور یوسی...
29/07/2025

ہم محترم جناب ملک افضال علی خواجہ چک 36 ایم جو کہ روزگار کے سلسلے میں مانسہرہ ہوتے ہیں ان کو تحریک لبیک پاکستان اور یوسی 10 کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ان کو شامل کرانے میں ملک جمال علی خواجہ صاحب کی کوشش اور محنت ہے اللہ ان دونوں صاحبان کو خوش رکھے آمین ۔۔
منجانب ۔۔ محمد منور کمبوہ
امیر و جملہ کارکنان و عہدیداران یوسی 10 ۔۔
شعبہ نشر و اشاعت

28/07/2025

*پاکستان انڈیا کـــی جــنگ بندی🫸🏻*
*ایران اسرائیل کـــی جــنگ بندی 🫸🏻*
*کیا 57 اسلامــی مردوں میں سـے کوئــی ایک بھــی غیرت مند نہیں جـــو غـــزہ میــں جنگ بندی کروائـــے🤬*
*وضع میں تم ہو نصاریٰ تــو تمدّن میں ہنود😒*
*یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکــھ کــے شرمائیں یہود🤨*

28/07/2025

باباجی کے مشن کو چھوڑنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے💯

ہم محترم جناب ملک حمزہ علی خواجہ صاحب چک نمبر 36 ایم کو تحریک لبیک پاکستان اور یوسی 10 کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں شامل ہ...
27/07/2025

ہم محترم جناب ملک حمزہ علی خواجہ صاحب چک نمبر 36 ایم کو تحریک لبیک پاکستان اور یوسی 10 کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
منجانب ۔۔۔۔۔
امیر یونین کونسل 10
ملک طارق محمود رضوی
جملہ کارکنان و عہدیداران یوسی 10
ایم نشر و اشاعت
چوہدری محمد منور کمبوہ

Address

چک نمبر 35/ایم
Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLP UC 10 PP225 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share