13/10/2025
سکول میل پروگرام 2025 کے تحت آج پورے سکول میں بچوں میں دودھ کے ڈبے تقسیم کیے گئے۔ یہ اقدام بچوں کی بہتر غذائیت اور صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا تاکہ وہ مضبوط، توانا اور ذہنی طور پر مستحکم رہیں۔ بچوں نے خوشی سے دودھ پیا اور اس عمل سے ان میں صحت مند عادات کو فروغ ملا۔