BaBa G official

BaBa G official I'm Mohammad jahangeer from Bahwalpur I'm a political worker and geographer.

28/02/2025

مدینہ شریف میں رمضان المبارک کے چاند کی حاضری ہو گئی ہے
مبارك عليكم الشهر
وتقبل الله طاعتكم وصالح أعمالكم.
رمضان كريم

06/02/2025

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی باگ ڈور ابھی امریکی غلاموں کے ہاتھ میں ہے اور جب ملک کی باگ ڈور محمد عربی کے غلاموں کے ہاتھ میں آئے گی تب جا کر کشمیر کا مسئلہ حل ہو گا
ان شاء اللّٰہ وہ دن اب دور نہیں کہ جب اعلان ہو گا کہ دین تخت پر آ چکا ہے باقی ہم صرف محنت اور کوشش کر سکتے ہیں کام تو میرے اللّٰہ پاک نے بنانا ہے

23/01/2025

بہاولپور: 18سالہ نوجوان عبداللہ نے نامعلوم وجہ سے خود کو سینے میں گولی مار کر خود کشی کرلی ، واقعہ میلے والی گلی 16 نمبر میں پیش آیا ۔

قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7969 دن مکملاستقامت کو تیری سلام عافیہ !Team Aafia Official
22/01/2025

قید و بند، ظلم و ستم اور صبر و استقامت کے 7969 دن مکمل
استقامت کو تیری سلام عافیہ !

Team Aafia Official

*امریکی صدر جوبائڈن نے 8ہزار کے قریب لوگوں کی سزائیں معاف کر دی ہیں اب تک ❗* *جن میں قتل، عمر قید کے ملزم بھی شامل تھے**...
20/01/2025

*امریکی صدر جوبائڈن نے 8ہزار کے قریب لوگوں کی سزائیں معاف کر دی ہیں اب تک ❗*
*جن میں قتل، عمر قید کے ملزم بھی شامل تھے*

*آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فائل بھی ان کے دفتر تک پہنچا دی گئی ہے !*

*اب اللہ پاک کرام فرمائے۔۔۔ اور رہائی عطا فرمائے ❤️🤲🏻*

18/01/2025

ڈاکٹر فوزیہ کا واشنگٹن ائیر پورٹ سے رات کو پیغام ۔۔۔میں عافیہ سے ملنے نہیں بلکہ لینے جا رہی ہوں اس دفعہ
ان شا ء اللہ عزوجل
اللہ عزوجل کرے ایسا ہی ہوں

18/01/2025

سجادہ نشین دربار فریدرح وعالمی مبلغ اسلام خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ سائیں نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کی طرف سے دربار فریدرح پر بدترین آپریشن میں روضہ مقدس رسول اللہ صہ کی تصویر۔ آیت کریمہ اور حضرت خواجہ غلام فرید رح کی تصویرکو بلدیہ کی گندگی اٹھانے والی ٹریکٹر ٹرالی سے پھڑوانے اور گندگی والی ٹرالی میں پھینکوانے کے واقعہ پر دربار فرید رح میں نماز جمعہ کے اجتماع کے دوران ھزاروں لوگوں کی موجودگی میں دستار اتار کر اچھال دی۔دربار فرید رح پر گنبد خضری صہ ۔ آیت کریمہ اور حضرت خواجہ غلام فریدرح کی تصویروں کی توھین کے بعد میری دستار کی کوئی حیثیت نہی۔ سجادہ نشین دربار فرید رح کے خطاب پر ھزاروں لوگ فرط جذبات سے اشکبار۔ ڈی سی راجن پورشفقت مشتاق پرپرچہ درج کرکے گرفتار کرنے کا مطالبہ۔نماز جمعہ کے اجتماع میں ھزاروں لوگوں کی ڈپٹی کمشنر راجن پور کے خلاف زبردست نعرہ بازی۔شدید غم وغصہ کا اظہار۔
TLP Wellness GROUP

Go Viral
Go Viral



16/01/2025

تیرے در کا دربان ہے جبریلِ اعظم
ابو بکر،فاروق عثمان و علی ہے❤️



TLP Wellness GROUP

Address

Taranda Mohammad Panah Tehsil Liaqat Pur District Rahim Yar Khan
Liaquatpur
64030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaBa G official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share