سچائی کیا ہے

سچائی کیا ہے Follow us for more new update,

22/08/2026
19/08/2026

اداکارہ میرا کا گھریلو ملازمہ پر مبینہ طور پر تشدد کی ویڈیو وائرل، جس میں ادکارہ کو ملازمہ کو دھکے اور تماچے مارتے دیکھا جاسکتا ہے،

18/08/2026

دوسری جانب کا مؤقف سامنے آگیا، تہلکہ خیز انکشاف!

لیاقت پور، چک 153: مہر رفیق احمد نے اپنے مؤقف میں سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ثوبیہ نامی خاتون نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔

مہر رفیق احمد کے مطابق، “ہم پر پہلے دو مبینہ جھوٹی ایف آئی آرز درج کروائی گئیں اور مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔ اب زبردستی نکاح کروا کر ہمارے خلاف جھوٹے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔”

مہر رفیق احمد نے مزید الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مسلسل دباؤ اور مبینہ بلیک میلنگ کا سامنا ہے، ہماری جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ہمیں اس صورتحال سے نجات دلائی جائے۔

انہوں نے اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لینے، غیر جانب دارانہ تحقیقات کرنے اور قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

16/08/2026

کوئی ہے جو مجھے انصاف دے۔۔ مہر الہ ڈنو اور مہر رفیق میری زندگی اجیرن کر دی ہے ۔۔میں روڈوں پر آگئی ہوں ۔۔میں اپنے گھر میں عزت سے زندگی بسر کرنا چاہتی ہوں ۔۔۔میرے واپسی کے سارے دروازے بند ہوگئے ہیں ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور ڈی پی او رحیم یار خان فلفور نوٹس لیں

13/08/2026

السلام علیکم ❤️❤️❤️

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچائی کیا ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share