Govt. NFBES Chak 174 Layyah

Govt. NFBES Chak 174 Layyah بلندیوں کا سفر

8 sept international literacy day Govt non formal school Chak no. 174 TDA layyah
08/09/2026

8 sept international literacy day
Govt non formal school Chak no.
174 TDA layyah

14/08/2026

14.08.2026
جمعہ مبارک

14/08/2026
آج 23 جولائی 2026 کو نیو لیٹریسی موبلائزر جناب راشد منہاس صاحب نے ہمارے سکول پہلا وزٹ کیا ، دوران وزٹ انہوں سکول ریکارڈ،...
23/07/2026

آج 23 جولائی 2026 کو نیو لیٹریسی موبلائزر جناب راشد منہاس صاحب نے ہمارے سکول پہلا وزٹ کیا ، دوران وزٹ انہوں سکول ریکارڈ،اساتذہ کا تدریسی عمل اور کلاس کے نظم و ضبط کو چیک کیا اور اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیمی استعداد کو جانچنے کے لیے مختلف کلاس کے طلباء اسسمنٹ بھی لی گئی
جس پر راشد صاحب نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اساتذہ کی محنت، لگن اور جذبے کو خوب سراہا
لیٹریسی موبلائزر کی اس حوصلہ افزائی پر ہم ان کے شکر گزار ہیں
اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے اس ادارے کو دن دو گنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
آمین




چھٹیوں کے دن اور موبائل گیلری میں محفوظ سکول کی یادیں
13/06/2026

چھٹیوں کے دن اور موبائل گیلری میں محفوظ سکول کی یادیں

Address

Chak No 174 TDA Nawan Klasra
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. NFBES Chak 174 Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share