Pakistan people's party larkana team worker's

Pakistan people's party larkana team worker's pakistan people's party larkana worker's

لاڑکانہ : پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کی جانب سے احتجاجی ریلی کا اعلانسندھ  کے نوجوان کے مستقبل کے دشمن ایم ک...
28/08/2023

لاڑکانہ : پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کی جانب سے احتجاجی ریلی
کا اعلان

سندھ کے نوجوان کے مستقبل کے دشمن ایم کیو ایم اور جی ڈی اے نے میریٹ پر آنے والے 1 سے 15 گریڈ کی آسامیوں پر کورٹ پٹیسن کے ذریعے پابندی لگواکر غریب نوجوانون کے مستقبل پر وار کیاہے

روزگار دشمن ایم کیو ایم اور جی ڈی اے

اس احتجاجی ریلی کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی محترم جمیل احمد سومرو صاحب کریں گے

جس مین پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے عہدیداران

ٹائون چیئرمین ۔ وائیس چیئرمین
یونین کامیٹی کے عھدیداران
یونین کامیٹی کے چیئرمین وائیس چیئرمین کائونسلرز

وارڈز کے عہدیداران الائیڈز ونگس کے عہدیداران کارکنان اور شھریون کو بھرپور شرکت کی گذارش کی جاتی ہے

شیڈول : 29 آگسٹ بروز منگل
ٹائیم : 5 بجہ شام
عوامی دفتر غالب نگر سے پریس کلب لاڑکانہ

لاڑکانہ: چیف سردار حبدار حسین کچی پاکستان پیپلزپارٹی چيئرمین بلاول بھٹو  زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکٹری جناب جمیل احمد س...
02/06/2023

لاڑکانہ: چیف سردار حبدار حسین کچی پاکستان پیپلزپارٹی چيئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکٹری جناب جمیل احمد سومرو صاحب اور سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے برکت شیخ کی والدہ کی برسی کی دعوت میں شرکت کی

ا

‏اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقاتاسلام...
16/05/2023

‏اسلام آباد: چیئرمین پی پی پی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے مقبوضہ سرینگر میں ہندوستان کی جانب سے جی 20 کانفرنس کے انعقاد پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ بھی ہمراہ

اسلام آباد: ہندوستان میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کا مقبوضہ سرینگر میں انعقاد کشمیریوں کیلئے ناقابل قبول ہے، وزیرخارجہ کو بریفنگ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کے دوران مظفرآباد اور باغ کے دورے کی دعوت

اسلام آباد: آپ ضلع مظفر آباد اور ضلع باغ میں تشریف لائیں اور کشمیریوں کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کریں، پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کا وزیر خارجہ سے مکالمہ

اسلام آباد: کشمیر کا مقدمہ میری ترجیحات میں سرفہرست ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماؤں سے گفتگو

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی باغ اور مظفرآباد کے دورے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20 کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پی پی پی آزاد کشمیر کی دعوت پر مہاجرین سے ملاقات کریں گے، سول سوسائٹی سے بھی رابطے ہوں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری باغ، آزاد کشمیر میں احتجاجی جلسہ عام سے خطاب کریں گے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کریں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں چوہدری یاسین، لطیف اکبر، سردار یعقوب اور فیصل راٹھور شامل

اسلام آباد: جاوید ایوب، میاں وحید، جاوید بڈھانوی، قاسم مجید، باذل نقوی، نبیلہ ایوب، عامر یاسین اور سردار ضیاء قمر نے بھی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی

Pleasure to host the State Councilor and Foreign Minister, Qin Gang in Islamabad and to co-chair the 4th Pakistan-China ...
07/05/2023

Pleasure to host the State Councilor and Foreign Minister, Qin Gang in Islamabad and to co-chair the 4th Pakistan-China Strategic Dialogue. Held an in-depth exchange of views on entire spectrum of bilateral cooperation between Pakistan & China. Long live 🇵🇰🇨🇳 friendship.

کراچی (05 مئی 2023) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ بھارت کا کامیاب قرار دیتے...
05/05/2023

کراچی (05 مئی 2023) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ بھارت کا کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جبکہ حالیہ دورے کے دوران انہوں نے بھارت کی سرزمین پر بیٹھ کر پاکستان کا مقدمہ لڑا ہے۔ انہوں نے جب تک بھارت اگست 2019 کے غیرقانونی یکطرفہ اقدام کو واپس نہیں لے گا، بامقصد مذاکرات ممکن نہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے گووا میں منعقد ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچنے پر کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھارت کی سر زمین پر کشمیر کاز کو اجاگر کیا، بھارتی عوام میں کشمیر سے متعلق یکطرفہ بیانیہ چل رہا تھا۔ ہم نے اجلاس میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے جھوٹے پروپیگنڈے کا جواب دیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی کوشش رہی ہے کہ وہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو دہشتگرد قرار دلوائے۔ اگر کو مسلمان بھارت میں رہتا ہے تو اسے وہ دہشتگرد قرار دیتے ہیں اور اگر کوئی پاکستانی نظر آتا ہے تو اسے بھی وہ دہشتگرد قرار دیتے ہیں۔ لیکن جب وہ اس طرح کے الزامات لگائیں، اور ان کے سامنے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا بیٹا سامنے بیٹھا ہو تو یہ ہی ان کے لیے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پاکستانی اقلیتی برادری کے لوگ رکن قومی و صوبائی اسمبلی بنتے ہیں تو وزیر بھی، لیکن انہیں یہ جان کر حیرانگی ہوئی کہ بھارت میں بی جے پی کسی مسلمان سیاسی رہنما کو اسمبلی میں نہیں آنے دیتی، پاکستان میں اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔

پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ انہوں نے دورہ بھارت کے دوران وہاں کے وزیراعظم یا وزیرخارجہ سے ملاقات نہیں کی، لیکن شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر تمام ارکان ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے دورے کے ذریعے بھارت کی عوام اور نئی نسل کو یہ پیغام دیا کہ امن کو ماضی کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونا چاہیے۔ میں امن کو منزل سمجھتا ہوں۔ آج نہیں تو کل ہم وہ منزل حاصل کر لیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت میں جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا جاتا ہے، خصوصاً اس جماعت کی جانب سے جس کی نمائندگی وہاں کا وزیر خارجہ کرتا ہے۔ وہاں جانے سے، ہم ان کے اس جھوٹے پروپیگنڈا کو توڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا بیانیہ مسترد ہوچکا، دنیا نے دیکھا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کتنی قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بلاول بھٹو زرداری ان کے سامنے بیٹھتا ہے، تو ان کا جھوٹا بیانیہ ٹوٹ جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہر مسلمان دہشت گرد ہے تاکہ اپنے اس پروپیگنڈا کو پھیلا کر انتخابات جیت سکیں۔

ایک اور سوال کے جواب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کسی ملک کے وزیرخارجہ کے سر کی قیمت کوئی سیاسی نہیں بلکہ دہشتگرد تنظیم لگاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کا مقابلہ اس لیے نہیں کرنا چاہتے کہ بھارت نے ہمیں بتایا، بلکہ دہشت گردی کا مقابلہ اس لیے کرتے ہیں کیونکہ اس میں سب سے زیادہ پاکستانی متاثر ہوئے ہیں، اور ہم اس کا نقصان برداشت کر رہے ہیں۔

میڈیا کی جانب سے پاک بھارت دو طرفہ طعلقات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر دوطرفہ بات چیت کی جاتی ہے تو اس کے اختتام پر ایک دستاویز آتی ہے جس پر ہمیں بھی اور بھارت کو بھی دستخط کرنے ہوتے ہیں لیکن بھارت نے ایک قدم سے اپنے دوطرفہ معاہدوں، بین الاقوامی عزائم کی خلاف ورزی کی ہے تو اب عدم اعتماد پیدا ہوتا ہے کہ اگر وہ پہلے کے باہمی معاہدوں کی یکطرفہ خلاف ورزی کر سکتے ہیں تو اگر اب بات چیت شروع ہو اور اس کے نتیجے میں کوئی معاہدہ طے پاتا ہے تو یہ اس کی بھی یکطرفہ خلاف ورزی کریں گے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ گووا سمٹ کے دوران ان کی جس سے بھی ملاقات ہوئی اس نے سی پیک منصوبے کی تعریف کی ہے، بھارت کے سوا ایس سی او کا ہر رکن سی پیک کی تعریف کرتا ہے، دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو دنیا نے پہنچانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سال 2026 میں ایس سی او کی چیئرمین شپ ہمارے پاس ہوگی اور ہماری کوشش ہوگی کہ سفارتی کوششوں سے بھارت بھی کوئی ایسا فیصلہ کرے کہ اس وقت کے اجلاس میں وہ شرکت کریں۔

پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔

لاڙڪاڻو*مرد حر اڳوڻو صدر پاڪستان بادشاهه سياست محترم جناب آصف علي زرداري صاحب ڳڙهي خدا بخش ڀٽو شھيدن جي مزارن تي حاضري ڀ...
26/04/2023

لاڙڪاڻو
*مرد حر اڳوڻو صدر پاڪستان بادشاهه سياست محترم جناب آصف علي زرداري صاحب ڳڙهي خدا بخش ڀٽو شھيدن جي مزارن تي حاضري ڀريندي* ❤️🇱🇾

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نوڈیرو میں غریب آباد محلے آمدلاڑکانہ: چیئرمین ...
21/04/2023

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نوڈیرو میں غریب آباد محلے آمد

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہل کار کے سوگواران سے افسوس کا اظہار کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشور کمار کی شہادت پر ان کے والد سوڈھومل سمیت شہید کے دیگر ورثاء سے افسوس کا اظہار

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید پولیس اہل کار کشور کمار کی بہادری اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کی تمام قیادت چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ مدینہ شریف میںعمرہ ادا کرنے پر خوبصورت تصاویر 🌹❤️
13/04/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کی تمام قیادت چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ مدینہ شریف میں

عمرہ ادا کرنے پر خوبصورت تصاویر 🌹❤️

لاڑکانہ : 27/03/2023پی پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹ...
27/03/2023

لاڑکانہ : 27/03/2023

پی پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پولیٹیکل سیکریٹری و ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی

محترم جمیل احمد سومرو صاحب کی

یونین کمیٹی 4 ایمپائر ٹائون علی گوھر أباد محلہ میں کچی امام بارگاہ اختر حسین کچی کے انتقال پر اس کی جنازہ نماز میں شرکت کی

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے عہدیداران اور کارکنان بھی ھمراہ تھے

On international day to combat Islamophobia we resolve to raise awareness about hate, discrimination & persecution vs Mu...
16/03/2023

On international day to combat Islamophobia we resolve to raise awareness about hate, discrimination & persecution vs Muslims. Muslim bans, hijab bans & desecration of holy sites & texts have no place in 21st century. Honored to have co-chaired 1st event commemorating this at UN.

کراچی: وزیراعلیٰ ھائوس کراچی میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں میں رقم کی تقسیم کے حوالے سے تقریب،کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے...
05/03/2023

کراچی: وزیراعلیٰ ھائوس کراچی میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں میں رقم کی تقسیم کے حوالے سے تقریب،

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب سے متاثرہ 185,000 سے زائد کسانوں میں فی ایکڑ زمین پر 5000 روپے تقسیم کیے۔

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپر، پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی سندھ کے صدر سینیٹر نثار احمد کھوڑو، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ،پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ سندھ کی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ایم پی اے ندا کھوڑو بھی تقریب میں شریک۔

Address

Dopata Street
Larkana
WAQARJEWELLERRASHAMGALILARKANA

Telephone

+923323225843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan people's party larkana team worker's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share